QUEST NEWS

International

امریکی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ مِس یو ایس اے بن گئیں

غیرملکی میڈیا کے مطابق مِس یو ایس اے کا ٹائٹل متنازع ہونے کے بعد اب بالآخر 22 سالہ ایلما کوپر مِس یو ایس اے 2024ء بن گئیں۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایلما کوپر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں اتوار کو ہونے والی تقریب میں نامزد […]

Read More
International

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔   برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔   رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

Read More
International

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔   بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کی نئی دلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات […]

Read More
International

کملا ہیرس نے ٹرمپ کی مباحثے کی پیشکش رد کردی، صدارتی مباحثے کا امکان تقریباً ختم

امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فاکس نیوز پر مباحثے کی پیشکش مسترد کردی ہے جس سے اس بار صدارتی مباحثہ ہونے کا امکان ہی تقریبا ختم ہوگیا ہے۔   امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس نے مباحثے کی پیشکش ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے […]

Read More
International

مشرق وسطیٰ نازک لمحے سے گزر رہا ہے، فریقین جنگ بندی معاہدے پر پہنچنے کے راستے ڈھونڈیں‘

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ نازک لمحے سے گزر رہا ہے، فریقین کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں۔   انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔   انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ غزہ میں جنگ […]

Read More
International

سابق پاکستانی سفارت کاروں نے حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کی ممکنہ وجہ بتادی

بنگلہ میں 19 سال کے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا خاتمہ کے بعد سابق سفارت کاروں نے اقتدار کے خاتمے کے پیچھے جابرانہ طرز حکومت، بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور معاشی فوائد کے ایک طبقے تک محدود ہونے کو قرار دیا ہے۔   سابق پاکستانی […]

Read More
International

بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی شہریوں اور طلبہ سے متعلق ہائی کمشنر کا بیان سامنے آگیا

بنگلا دیش میں پرتشدد مظاہروں اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی شہریوں اور طلبہ سے متعلق پاکستانی ہائی کمشنر کا بیان سامنے آگیا ہے۔   بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں اور خصوصاً زیر […]

Read More
International

بنگلہ دیش آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

بنگلہ دیش کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل وقار الزمان وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔   بنگلادیشی آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، اب عبوری حکومت ملک چلائے گی، ہم بنگلا دیش میں امن […]

Read More
International

شیخ حسینہ کے مستعفی ہوتے ہی بنگلادیش میں جشن

بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔   خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔   خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے […]

Read More
International

مشرقی وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، اٹلی اور ترکیہ کی لبنان کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

مشرقی وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے اٹلی اور ترکیہ نے لبنان کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی۔   اطالوی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان کے جنوبی حصے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔   ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے اور لبنان کے کشیدگی […]

Read More