QUEST NEWS

International

جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔   جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔   مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاعات […]

Read More
International

صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی

امریکاکے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے، ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز ہوں تو کملا ہیریس کے جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔   اس سے قبل عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کو باآسانی شکست دیدیں گ   […]

Read More
International

حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا

جنگ کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی شہر حیفہ میں زیر زمین عارضی اسپتال دوبارہ فعال کردیا گیا۔   برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔   رپورٹ […]

Read More
International

بنگلہ دیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا

بنگلہ دیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا۔   دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پُرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں۔   ترجمان کا کہنا ہے کہ یقین ہے […]

Read More
International

حسینہ کیلئے پیغام واضح تھا اب ان کو فوج کی حمایت حاصل نہیں رہی، فوجی اہلکار

بنگلہ دیش فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کیلئے پیغام واضح تھا اب ان کو فوج کی حمایت حاصل نہیں رہی۔   غیرملکی خبر ایجنسی نے بنگلادیش کی فوج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران سے بات چیت کی ہے۔   بنگلادیش کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور […]

Read More
International

مشرقی وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کریں گے، آسٹن

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔   لائڈ آسٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کے پیچھے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا ہاتھ تھا۔   واضح رہے کہ گزشتہ […]

Read More
International

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمر

برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ ملک میں کیے گئے فساد میں ملوث افراد کے کیس ایک ہفتے میں نمٹائے جائیں گے، انہیں قانون کی پوری قوت کا اندازہ ہوگا۔   کوبرا میٹنگ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے بتایا کہ فسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے […]

Read More
International

امریکامیں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیان

محکمہ خارجہ پاکستان نے امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنا بیان جاری کردیا ہے۔   امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے معاملے پر اپنے بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آصف مرچنٹ سے […]

Read More
International

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کو 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بھارتی تجزیہ کاروں اور میڈیا نے اسے سازش قرار دیکر ملبہ پاکستان، امریکا اور چین پر ڈال دیا۔   بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کے خاتمے نے بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے، […]

Read More
International

مظاہرین نے سابق بنگلا دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو نذرِ آتش کر دیا

بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو بھی مظاہرین نے نذرِ آتش کر دیا۔   کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رُکے۔   مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مظاہرین کے ارکان پارلیمنٹ کے گھروں اور […]

Read More