QUEST NEWS

International

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایمٹی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی حملے میں شہید حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال میں شدت آگئی ہے۔ امریکا نے اپنے اتحادی اسرائیل کے دفاع کے لیے تیاریاں تیز کردی۔   غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی […]

Read More
International

بنگلہ دیشی چیف جسٹس کے بعد جامعات کی عوامی لیگ حامی انتظامیہ کی باری، استعفے کا الٹی میٹم

بنگلہ دیش طلبہ کے دباؤ پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے استعفیٰ دے دیا اور اب طلبہ نے عوامی لیگ کے حامی جامعات کی انتظامیہ سے بھی استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔   واضح رہے کہ حسینہ واجد معزول کیے جانے کے بعد بھارت فرار ہوگئی تھیں۔ شیخ حسینہ واجد نے تختہ […]

Read More
International

ایلون مسک کرہ ارض کا سب سے خطرناک آدمی ہے، حمزہ یوس

اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعظم اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف نے ارب پتی ایلون مسک کو کرہ ارض کا سب سے خطرناک آدمی قرار دے دیا، اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعظم ’’سپر، سپر نسل پرست‘‘ کہنے پر حمزہ کے وکیل کی مسک کو تنبیہ ، ایلون مسک پر نسل پرستی کو بڑھاو […]

Read More
International

طلبا کے الٹی میٹم پر بنگلا دیش کے چیف جسٹس مستعفی ہوگئے

طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔   بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ […]

Read More
International

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے الدراج میں اسکول پر حملہ کر کے مزید 100 فلسیطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ قطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائيل سے مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے تجویز پر مذاکرات […]

Read More
International

بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع کوشامبی میں پیش آیا جہاں کرن دیوی نامی خاتون چھت سے رسی پر ٹنگے کپڑے اتارنے گئی تھی۔   پولیس نے […]

Read More
International

عدالت میں پیش نہ ہونے پر معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس برطانوی ایئر پورٹ پر گرفتار

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا۔   عدالت نے دیوالیہ ہونے اور رقم ادا نہ کرنے کے ایک کیس کی سماعت میں […]

Read More
International

امریکا کا اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے جلد اربوں ڈالر جاری کرنے کا امکان

امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے امریکا کی جانب سے جلد ہی اسرائیل کو 3.5 ارب ڈالر جاری کرنے کا امکان ہے۔   برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ کچھ ماہ میں رقم جاری کردی جائے گی جبکہ […]

Read More
International

ایران کے حق دفاع کا غزہ جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے واضح کردیا ہے کہ ایران کو دفاع کا قانونی حق حاصل ہے اور ایران کو حاصل حق دفاع کا غزہ جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے   ایران کے یو این مشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کا ردعمل ممکنہ جنگ بندی کیلئے نقصاندہ نہیں […]

Read More
International

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔   غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں جہاز […]

Read More