QUEST NEWS

International

انٹرنیٹ کی سست رفتاری، اوورسیز انویسٹرز چیمبر نے اقتصادی مشکلات سے خبردار کردیا

اوور سیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے خبردار کر دیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے پیدا ہونے والی مشکلات پاکستان کی اقتصادی ترقی کو پٹڑی سے اُتار سکتی ہیں۔   غیرملکی سرمایہ کاروں کی نمائندگی کرنے والی باڈی او آئی سی سی آئی […]

Read More
International

اسرائیل کیخلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبین یونیورسٹی کی صدر مستعفی

اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مینوشے شفیق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔   برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپریل میں مینوشے نے آئی وی لیگ یونیورسٹی میں اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے کیلئے نیویارک پولیس کوکیمپس میں داخلے کی اجازت دی تھی۔ رپورٹ کے […]

Read More
International

بیونسے ناولز سب پر بازی لے گئی

(اُردو ایکسپریس)امریکہ کے پیپلزچوائس ایوارڈز میں بیونسلے ناولز کو 18 میں سے 12 کیٹگریز میں ایوارڈ کیلیے منتخب کیا گیا ہے، بڑے اور بیسٹ کنٹری میوزک ایوارڈ کیلیے ناظرین نے 18 کیٹگریز چنی ہیں جس پر ایوارڈ دیے جائیں گے، یہ پیپلز چوائس ایوارڈ کا دوسرا سال ہو گا- ایک اور امریکی سنگر ذیک برائن […]

Read More
International

بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرار

حماس نے قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مزید شرکت سے انکار پر برقرار رہتے ہوئے ثالث کاروں سے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے سمجھوتے کیے ہیں لیکن اسرائیل کی طرف سے کوئی سنجیدہ ردعمل نہیں آیا۔   حماس نے مصالحت کاروں پر واضح کردیا کہ اب اسرائیل کی جانب سے کوئی […]

Read More
International

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج

سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور کے اہم حکومتی عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو 19 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت […]

Read More
International

اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادی

اسرائیل پر اس ہفتے ایران کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد امریکا اور دیگر مغربی ممالک نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔   امریکا سمیت دیگر مغربی اور یورپی ممالک کی جانب سے ایران کو اسرائیل پر حملے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں مگر ابھی تک ایران اسماعیل ہنیہ […]

Read More
International

ایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیا

امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور کملا ہیرس کے پاس کئی ماہ اب بھی باقی ہیں مگر وہ کچھ نہیں کریں گے۔   خود […]

Read More
International

امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطی کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت 4.4 نوٹ کی گئی، زلزے سے شہر کا مضافاتی علاقہ ایل سرینو لرز کر رہ گیا۔ […]

Read More
International

ایران کے بڑے حملے کیلئے تیار، اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا

امریکی ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔   امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجود ہے۔   پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے […]

Read More
International

ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

ایران کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔   برطانوی میڈیا کے مطابق ایران 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے ہونے کا وقت آگیا ہے۔   رپورٹس کے مطابق آج […]

Read More