QUEST NEWS

International

سونامی کو 13 سال گزرگئے، شوہر نے بیوی کی تلاش کیلئے سمندر بھی کھنگال ڈالا، تلاش ختم نہ ہوئی

جاپان میں 13 سال قبل سونامی کے بعد لاپتا ہوجانے والی خاتون کے شوہر نے سمندر کی گہرائیاں بھی کھنگال ڈالیں لیکن اس کا اپنی گمشدہ بیوی کی تلاش سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 2011 میں جاپان میں آنے والے سونامی میں لاپتا ہوجانے والی بیوی کی آخری […]

Read More
International

کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟

ایران حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی اسرائیل کے ہاتھوں تہران میں شہادت کا انتقام لینے سے پہلے اپنی صفیں درست کرنا شروع کردی ہیں، ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل کمیشن نے عباس عرقچی کو ملک کا نیا وزیر خارجہ بنانے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی ہے۔   عباس عرقچی وزارت خارجہ میں شمولیت سے […]

Read More
International

کلکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس: کالج پرنسپل پر سنگین الزامات

بھارت کے شہر کلکتہ کے میڈیکل کالج اسپتال میں اجتماعی زیادتی کے بعد ڈاکٹر کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے کالج پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش پر سنگین الزامات سامنے آگئے۔   بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ڈاکٹر سندیپ گھوش کے سابق ساتھیوں نے ان پر […]

Read More
International

کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیا

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیا ہے۔   پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ڈونلڈ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں […]

Read More
International

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔   مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔   شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔   اس حوالے سے […]

Read More
International

شہزادی شیخہ مہرہ نے بیٹی کی ’کیوٹ لُک‘ شیئر کر دی

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔   شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کم ہی متحرک نظر آتی ہیں۔   اُنہیں اکثر اوقات جذباتی پوسٹس […]

Read More
International

جمائمہ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کردیا

بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کردیا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں ان دوستوں کیلئے جو جائز طریقے سے مجھ سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں۔   […]

Read More
International

دنیاغزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں

قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے پھر ہوگا، بات چیت اب قاہرہ میں ہو گی۔   قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پیش کی ہیں جن پر مشاورت […]

Read More
International

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیے

اسرائیلی شدت پسندوں نے گزشتہ شب مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کردیے۔   اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام واقعہ کی تحقیقات […]

Read More
International

اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم میں احتجاج کے دوران مظالم کی تحقیقات کرے گی

بنگلہ دیش میں جولائی کے احتجاج کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی ٹیم کرے گی۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم اگلے ہفتے بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔   میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ ٹیم جولائی کے احتجاج کے دوران […]

Read More