QUEST NEWS

International

سمندری طوفان شانشان جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سے کئی گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے ہیں۔   خبر رساں اداروں کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات […]

Read More
International

پاسدارانِ انقلاب کی فوجی تنصیب میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق

ایران کے شہر اصفہان میں پاسدارانِ انقلاب کے زیرِ انتظام فوجی تنصیب میں دھماکا ہوا ہے۔   ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔   ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔

Read More
International

غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دی

بھارت میں ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے کی پاداش میں بوائے فرینڈ کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر کے روڈ پر پھینک دی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق لالیتھا کماری نے اپنے دوست جے پرکاش کو قتل کرنے کے بعد اس کی […]

Read More
International

مودی پر اسرائیل کو اسلح فراہمی روکنے کیلئے اتحادیوں کا دباؤ

بھارت میں نریندر مودی حکومت کو اسرائیل کی مسلسل حمایت پر نہ صرف اپوزیشن جماعتوں بلکہ اس کے اپنے اتحادیوں کی جانب سے بھی تنقید کا سامنا ہے، تل ابیب پر بین الاقوامی سطح پر نسل کشی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔   ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق کئی سیاسی رہنماؤں […]

Read More
International

فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا

فرانسیسی حکومت نے پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا ہے۔   فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے دعویٰ کیا کہ پاؤل کی گرفتاری میں سیاست نہیں کی گئی، یہ ججوں پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں۔   […]

Read More
International

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے   یمنی وزارت خارجہ کے سربراہ […]

Read More
International

فرانس بانی ٹیلی گرام پاول دورو پر 12 الزامات عائد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے بانی پاول دورو پر فرانسیسی حکومت نے 12 الزامات عائد کردیے۔   پاول دورو کو ہفتے کو آزربائیجان سے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ قانون کے تحت انہیں 28 اگست تک حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔   فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول […]

Read More
International

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔   برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔   امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔   عالمی […]

Read More
International

سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہ

بنگلہ دیش میں آنے والے سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔   بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد اس وقت بدترین سیلابی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15 کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔   […]

Read More
International

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ماموں نے 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ماموں نے ہی اپنی 10 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولاپور میں پیش آیا جہاں ماموں اپنی بہن کے گھر میں3 ماہ سے رہائش پذیر تھا۔   پولیس […]

Read More