ایشیا کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی” چینی صوبے ہینان سے ٹکرا گیا
چین کے جنوبی حصے کو ایشیا کے سب سے طاقتور طوفان ”یاگی” کا سامنا ہے، سمندری طوفان چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔ سمندری طوفان کے زیر اثر جنوبی چین میں شدید بارشوں کے باعث ساحلی علاقوں میں اسکول بند اور سینکڑوں پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔ سمندری طوفان […]