QUEST NEWS

International

ماں اور 4 بہنوں کا بے دردی سے قتل، نوجوان سے متعلق پڑوسیوں کے خوفناک انکشافات

بھارتی شہر آگرہ کے محلے اسلام نگر کے ایک 24 سالہ نوجوان نے اپنے والد کے ساتھ مل کر ماں اور اپنی چار بہنوں کو قتل کیا جس کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔   ملزم نے سوشل میڈیا پر سات منٹ کا ایک ویڈیو پیغام پوسٹ کر کے والد کی مدد سے […]

Read More
International

کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی ، 15 افراد ہلاک ، 30 زخمی

امریکا کے شہر نیواورلینز میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔   امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلینز کے میئر نے واقعہ کو دہشتگردی قرار دیا ہے، محکمہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ اینا کرک پیٹرک نے بتایا کہ واقعے […]

Read More
International

ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کرلیا، ایکس پر ہلچل مچ گئی

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور دیگر بڑی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے ایکس پر اپنا نام تبدیل کرلیا۔   دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک آئے دن اپنے بیان و اعلانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔   اس بار انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے نام کی […]

Read More
International

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

شاپنگ کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے، دبئی میں ہوں گے پورا سال شاپنگ ایونٹس، دبئی فیسٹولز اینڈ ریٹیل اسٹیبلشمنٹ نے نئے سال کا شوپنگ کیلینڈر جاری کردیا ہے۔   شاپنگ کیلینڈر میں کئی ثقافتی سرگرمیاں، شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے ایونٹس شامل ہیں۔   کیلینڈر کا پہلا ایونٹ دبئی شاپنگ فیسٹول ہے، […]

Read More
International

2025 میں اُڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرے گی، مگر کیسے؟

وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے جائے گا۔   ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والیCathay Pacific ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافر نئے سال کا جشن دو بار منائیں گے۔   یہ منفرد […]

Read More
International

مشہور کار کمپنی کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، پوسٹ میں اسرائیل کے خلاف ’پیغام‘ لکھ دیا

دنیا کی مشہور گاڑی بنانے والی امریکی کمپنی ’فورڈ‘ کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔   فورڈ موٹر کمپنی کا اعلان سامنے آیا کہ کسی نے ان کا آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا۔ ہیکر نے ایسے پیغامات پوسٹ کیے جن میں اسرائیل کو دہشت ریاست قرار دیا […]

Read More
International

کونسا ملک ڈسپوزیبل ای سگریٹ پر پابندی عائد کرنے ملک بن گیا؟

بیلجیم میں ڈسپوزیبل ای سگریٹ ایپل اور کولا سمیت مختلف فلیورز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے, تاہم برسلز نے ای-سگریٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ ایسا کرنے والا یورپ کا پہلا ملک ہوگا۔   رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے بیلجیئم میں ڈسپوزیبل (ایک بار استعمال ہونے […]

Read More
International

ہولناک ٹرک حادثے میں شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 71 افراد ہلاک

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں لوگوں سے بھرا ٹرک دریا میں جا گرا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا میں راستے پر چلتا ٹرک اچانک بے قابو ہوکر دریا میں جاگرا جس کے باعث 71 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔   رپورٹ […]

Read More
International

طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر دیوار سےٹکرا گیا، 179مسافر ہلاک

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرانے کے نتیجے میں 179 مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ دو فلائیٹ اٹینڈنٹس کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔   جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آ رہا […]

Read More
International

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر چل بسے. عمر کتنی تھی ؟

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں چل بسے۔ خبر ریساں ایجنسی کے مطابق جمی کارٹر کا جارجیا میں اپنے گھر پر انتقال ہوا۔   جمی کارٹر طویل عرصہ سے علیل تھے، انہوں نے نو سال پہلے دماغ کے کینسر کو شکست دی تھی۔   جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک […]

Read More