QUEST NEWS

International

کجریوال کے استعفے کا اعلان، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگے

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی جانب سے استعفے کے اعلان کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے لیے تین نام گردش کرنے لگے۔   بھارتی میڈیا مطابق شراب پالیسی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد اروند کجریوال نے اتوار کے روز اچانک وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے بارے میں بتایا۔ […]

Read More
International

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسرا قاتلانہ حملہ، رائفل چھوڑ کر فرار ہوا مشتبہ شخص گرفتار

ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فلوریڈا میں پیش آئے فائرنگ کے تازہ ترین واقعے میں سابق امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش پر مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس حوالے سے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ فلوریڈا کے گالف کلب میں ٹرمپ […]

Read More
International

یہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیان

فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک فائرنگ کے واقعہ کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا ہے۔   امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب فائرنگ ہوئی،جہاں سابق صدر اور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ […]

Read More
International

ٹیکساس لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر مار دی، شدید زخمی

ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔   پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں، حادثے نے میرے سارے خواب توڑ دیے،   پاکستان کے قونصل جنرل […]

Read More
International

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ مزید ایک اور مباحثے سے انکار کردیا

امریکہ کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیا۔   سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔   انہوں نے کہا کہ ان کا […]

Read More
International

ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا۔   ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلّی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ میں 2024ء کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم […]

Read More
International

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک اورکشتی پر سوار متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔   برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی تاہم صرف 4 کلومیٹر آگے […]

Read More
International

بھارتی پروڈیوسر دلی بابو انتقال کرگئے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر دلی بابو 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر دلی بابو کو گزشتہ دنوں علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ان کا انتقال پیر کی صبح چنئی میں ہوا، تاہم ان کی موت کے حوالے سے مزید […]

Read More
International

اسرائیل کا شام پر بڑے فضائی حملے کا دعویٰ

شام پر اسرائیل نے بڑا فضائی حملہ کیا ہے، اس بات کا دعویٰ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔   اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملہ شام میں دمشق کے اطراف میں کیا گیا ہے ۔   اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے 15 سے زائد حملے کیے ہیں شام […]

Read More
International

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، متعدد ہلاک، 9 افراد لاپتا

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک، 9 لاپتا اور متعدد زخمی ہوگئے۔   مراکشی حکام کے مطابق سیلاب سے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوئے اور 9 افراد لاپتا ہیں۔   حکام کے مطابق سیلابی ریلوں سے 40 مکانات کو نقصان […]

Read More