QUEST NEWS

International

پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے: لارڈ قربان

برطانوی پارلیمنٹ میں ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے جہاں کسی دباؤ یا مداخلت کے بغیرغریب امیر سب کو بلاامتیاز جلد اور سستا انصاف فراہم کر دیا جائے۔   لندن میں سینیئرصحافی عارف الحق عارف سے خصوصی گفتگو […]

Read More
International

امریکی فیڈرل ریزرو نے 4 سال میں پہلی بار شرح سود کم کردی

امریکی فیڈرل ریزرو نے چار برسوں میں پہلی بار شرحِ سود میں کمی کردی۔   امریکی میڈیا کے مطابق اعشاریہ پانچ فیصد کمی سے شرحِ سود چار اعشاریہ سات پانچ فیصد سے پانچ فیصد کے درمیان آگئی۔   غیرملکی میڈیا کے مطابق سرمایہ کاروں کو شرحِ سود میں ابتدائی طور پر صرف اعشاریہ دو پانچ […]

Read More
International

’الیکشن آزادی و حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ کشمیری انتخابات کیخلاف سراپا احتجاج

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے خلاف مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔   کشمیری مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سازشوں اور بندوق کی نوک پر منعقد ہونے والے انتخابات ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔   کشمیری […]

Read More
International

امریکا میں شرح سود 4 سال بعد آج کم ہونے کی توقع، کیا پاکستان پر بھی اثر پڑیگا؟

امریکا میں شرح سود میں تقریباً 4 برس بعد آج کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک آج شرح سود پر فیصلہ دے گا اور اس حوالے سے مارکیٹ کی توقعات شرح سود کم کرنے کی ہیں۔   امریکی میں سود کی شرح مارچ 2020 […]

Read More
International

امریکا 6 ریاستوں کے الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول

امریکا کی چھ ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیج دیے گئے۔   ایف بی آئی اور پوسٹل انسپکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔   جن ریاستوں میں الیکشن افسروں کو مشتبہ پیکٹ بھیجے گئے ہیں ان میں نبراسکا، […]

Read More
International

چین میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔   سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اُڑ گئے۔   طوفانی ہواؤں کے باعث سڑک پر چلتا ٹرک بھی اُلٹ گیا، راہ گیروں نے درختوں، کھمبوں […]

Read More
International

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

وسطی ایران کے علاقے میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔   ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ صوبہ یزد میں پیش آیا جہاں بس مسافروں کو لے کر جنوب مغربی ایران کے بوشہر اور شمال مشرق میں مشہد کے شہروں کے درمیان سفر کررہی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں مسافروں […]

Read More
International

اتیشی مارلینا نئی دہلی کی وزیراعلیٰ نامزد

عام آدمی پارٹی نے اتیشی مارلینا کو ریاست کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے استعفے کے اعلان کے بعد عام آدمی پارٹی نے کابینہ کی وزیر اتیشی مارلینا کو نئی دہلی کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔   بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ اروند […]

Read More
International

دنیا کی معمر ترین بلی روزی 33 سال کی عمر میں چل بسی

برطانیہ میں موجود دنیا کی معمر ترین سمجھی جانے والی بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلی کا نام روزی تھا اور اسے دنیا کی معمر ترین بلی سمجھا جاتا تھا، اس کی موت اپنی مالکن کے گھر پر ہی ہوئی۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]

Read More
International

زیر سمندر تباہ ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے پر پایا […]

Read More