QUEST NEWS

International

وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی۔   کرسٹالینا جارجیوا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان کے لیے نئے فنڈ کی معاونت سے چلنے والے پروگرام پر بات […]

Read More
International

بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو پہلی مرتبہ سزائے موت سنادی گئی

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کی ایک خصوصی عدالت نے سرکاری رہائشی اسکول کے ہاسٹل وارڈن کو 21 طلباء پر جنسی زیادتی کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کیس نومبر 2022 میں اس وقت سامنے آیا تھا جب ایک بچے کے والد نے شی یومی ضلع کے مونی گونگ […]

Read More
International

امریکی وزیر دفاع نے اسرائیل حزب اللہ کے درمیان بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑی اور تباہ کن جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔   امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کی ایک اور بڑی جنگ کا خطرہ درپیش ہے، ایک ایسی جنگ جو اسرائیل اور لبنان دونوں کیلئے تباہ کن ہو سکتی […]

Read More
International

اسرائیل کے لبنان پر وحشیانہ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 570 سے متجاوز، 18 سو سے زائد زخمی

اسرائیل نے کل سے اب تک لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیے، وحشیانہ حملوں میں جاں بحق لبنانیوں کی تعداد 570 سے تجاوز کرگئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی ہوچکے۔   بیروت پر تازہ حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی حملوں سے بچنے […]

Read More
International

امریکا کی 3 پانسہ پلٹ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

امریکا کی پانسہ پلٹنے والی 3 اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن سے بہتر ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جریدے نیویارک ٹائمز اور سائینا کالج کے سروے میں ایری زونا، جارجیا اور شمالی کیرولائنا میں ٹرمپ کی مقبولیت کاملا سے بہتر نظر آتی […]

Read More
International

پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراست

جرمنی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے لوگوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 سالہ بچے کو بھی حراست میں لے لیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے لوگوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا جس دوران 10 […]

Read More
International

صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ کا اعلان

امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔   ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کے آخری انتخابات ہوں […]

Read More
International

امریکا نے اسرائیل، لبنان کشیدگی کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعے کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔   امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل پر واضح کرچکے ہیں کہ ہم نہیں سمجھتے کہ خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ […]

Read More
International

سکیورٹی کونسل میں لبنان پیجر دھماکے انسانی حقوق کے عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار

لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس میں بے ضرر ڈیوائسز کے غلط استعمال کو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا گیا۔   اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکرترک نے کہا کہ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں […]

Read More
International

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔   2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی بجلی گھر پیراڈائز پوائنٹ ساحل سمندر […]

Read More