QUEST NEWS

International

امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں ’مخبروں‘ کی بھرتیاں تیز کردیں

(کویسٹ نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا عمل تیز کردیا۔   برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے مینڈرن، فارسی اور کورین زبانوں میں اپنے ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور لنکڈ ان اکاؤنٹس […]

Read More
International

اسرائیل کی سلامتی کیلئے میری وابستگی غیر متزلزل ہے: کملا ہیرس

امریکہ میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا ایرانی حملے پر ردِ عمل سامنے آ گیا۔   انہوں نے کہا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کرنے والی قوت ہے، اسرائیل کی سلامتی کے لیے میری وابستگی غیر متزلزل ہے۔   کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ایران اور اس کے حمایت […]

Read More
International

اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، ایران کو اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔   ایرانی حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سکیورٹی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا […]

Read More
International

حملہ مکمل ہوگیا، اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے، اسرائیل نے مزید جوابی کارروائی کی تو جواب دیا جائے گا۔   اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں پر اپنے بیان میں عباس عراغچی کا کہنا تھا کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنے دفاع کا استعمال کیا۔   سماجی رابطوں […]

Read More
International

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔   سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کے مطابق ائیر ٹریفک کنٹرول کو ایران، افغانستان اور اطراف سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے ۔   ذرائع کے مطابق ائیر ٹریفک […]

Read More
International

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانے پر لے لیا

حزب اللہ نے اپنے میزائل حملوں میں اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے گلیلوٹ بیس کو نشانہ بنایا۔   حزب اللہ نے اپنے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد آج پہلی مرتبہ اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس کو نشانہ بنایا۔   حزب اللہ نے اپنے حملے میں فادی 4 […]

Read More
International

اسرائیل کا شام میں بھی فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق

اسرائیلی جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق پر اسرائیلی فضائی حملے مٰں معروف ٹی وی اینکر سمیت تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔   شامی وزرات دفاع کے مطابق اسرائیل […]

Read More
International

ترک صدر کا یو این سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کیا ہے۔   انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اگر سیکیورٹی کونسل اسرائیل کو غزہ […]

Read More
International

برطانوی حکومت کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔   برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ لبنان میں زمینی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ آنے والے گھنٹوں اور دنوں میں معاملات خراب ہو سکتے ہیں، بیروت پر اسرائیلی […]

Read More
International

بھارتی شاعرہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، امریکی ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی

بھارتی شاعرہ جسینتا کرکیٹا نے غزہ میں بچوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل کی پشت پناہی کیخلاف، مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکی ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی۔   بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے اپنے ’روم ٹو ریڈ ینگ آتھر […]

Read More