پیرس ادبی فورم کا پہلے عالمی مشاعرے کا انعقاد، معروف شعراء کی شرکت
پیرس ادبی فورم کا انالکو یونیورسٹی پیرس میں پہلے عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، یہ مشاعرہ پیرس کی معروف تنظیم پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام اور تعاون سے منقد ہوا۔ عالمی مشاعرے میں یورپ کے معروف شعراء کرام اشتیاق میر (انگلینڈ)، نعیم حیدر (انگلینڈ)، غزل انصاری (انگلینڈ)، تسنیم حسن (انگلینڈ)، سمیہ ناز […]