QUEST NEWS

International

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اس دوران ڈیموکریٹک امیدوار اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس اور ریپلکن امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کیلئے انتخابی مہمات زوروں سے جاری ہیں۔   امریکی […]

Read More
International

متعدد گداگر خواتین گرفتار، پاکستانی بھی شامل

عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔   سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔   سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں۔   واضح رہے کہ اس […]

Read More
International

کیا آپ کے پاس بچوں کو قتل کرنےکی ٹیکنالوجی ہے؟‘ شہری کا اسرائیلیوں سے سوال

امریکا میں جاری نمائش کے دوران اسرائیلی اسٹالز پر موجود نمائندگان سے شہری کی بچوں کو ہلاک کرنے کی ٹیکنالوجی سے متعلق سوال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں ’2024AUSA‘ کی سالانہ میٹنگ اور ڈیفنس انڈسٹری کی نمائش کے دوران ایک شہری اسرائیلی وزارت دفاع کے […]

Read More
International

نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے اپنے اہداف کی منظوری دیدی

اسرائیلی وزیراعظم ایران کے اسرائیل پر حملوں کا جواب دینے کیلئے اپنی کارروائی کے دوران نشانہ بنانے کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی۔   امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے گزشتہ ماہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے […]

Read More
International

کملا ہیرس کا صدر بننے پر گھر خریدنے والے امریکی شہریوں کو 25 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کو خوشخبری سنادی۔   کملا ہیرس نے ایک بیان میں کہا کہ اگر میں صدر بنی تو مواقع سے بھرپورمعیشت ہوگی اور پہلی بار گھر خریدنےوالوں کو 25 ہزار ڈالردیے جائیں گے۔   دوسری جانب سابق صدر […]

Read More
International

امن کا نوبیل انعام جیتنے والے جاپان کے توشیوکی فلسطینیوں کے قتلِ عام پر رو پڑے

امن نوبیل انعام جیتنے والے جاپان کے توشیوکی میماکی فلسطینیوں کے قتل عام پر رو پڑے ۔   جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلیئر مہم چلانے والے توشیوکی میماکی نوبیل انعام جیتنے کے بعد اپنی گفتگو میں بولے کہ غزہ کو ہر حال میں جنگ جیتنا ہوگی۔   ان کا کہنا تھا […]

Read More
International

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا

روس کے مشرقی علاقے میں اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والے روسی شخص کو دو ماہ سے زائد عرصے تک سمندر میں لاپتا رہنے کے بعد آخرکار تلاش کرلیا گیا۔   روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 46 سالہ میخائل پیچوگن کو ایک ماہی گیر کشتی کے عملے نے وہیل مچھلیاں […]

Read More
International

غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے، گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور ہیں: آکسفیم

برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔   آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی سے خوراک کی […]

Read More
International

بھارت سے رہا 7 پاکستانی ماہی گیروں کو آج خاندانوں کے حوالے کیا جائے گا

بھارت کی جیلوں سے رہائی پانے والے 7 پاکستانی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے، جنہیں ایدھی فاؤنڈیشن اپنے اخراجات سے لاہور سے کراچی پہنچا رہی ہے۔   ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ان ماہی گیروں کو پیر کی سہ پہر ایدھی سینٹر ٹاور میں ان کے […]

Read More
International

خشک ترین صحرا ’ صحارا ‘ بارش کے بعد سحر انگیز منظر میں تبدیل ، 50 سال سے خشک جھیل دریا بن گئی

مراکش کے جنوب میں واقع دنیا کے سب سے خشک صحراؤں میں سے ایک صحرا صحارا بارش کے بعد سیلابی پانی سے سحر انگیز منظر میں تبدیل ہوگیا۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش کے جنوب میں ہر سال گرمیوں کے آخری دنوں میں کم بارشیں (250 ملی میٹر سے کم) ریکارڈ […]

Read More