QUEST NEWS

International

ٹرمپ اور کملا ہیرس کی مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے بھاگ دوڑ

امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت اور امداد سے اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں تباہی کے باوجود ڈونلڈ ٹر مپ اور کملا ہیرس مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔   امریکی […]

Read More
International

امریکا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون چل بسیں

امریکا کی سب سے طویل العمر خاتون 115 سال کی عمر میں چل بسیں۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق الزبیتھ فرانسس امریکا میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ اور دنیا کی تیسری معمر ترین شخصیت تھیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق الزبیتھ فرانسس کی موت عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوئی، ان کی […]

Read More
International

150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر نے معافی مانگ لی

امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ایری زونا میں مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔   81 برس کے جو بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے تاہم کہا کہ کوئی مسئلہ […]

Read More
International

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔   وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے نئے دفتر کے […]

Read More
International

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی

اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔   ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔   […]

Read More
International

دنیا کا پہلا ائیرپورٹ جسے جدید ٹیکنالوجی سے پاسپورٹ فری بنا دیا گیا

اگر بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپورٹ پر پاسپورٹ، شخصیت کی تصدیق اور دیگر مراحل کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ تصور کریں کہ اگر آپ کو اپنی پرواز پر پاسپورٹ، شناختی دستاویزات یا ٹکٹ دکھائے بغیر سوار ہونے کا موقع ملے تو کتنا وقت بچے گا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر […]

Read More
International

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہ

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب ان کی دولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔   درحقیقت ایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔   بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون […]

Read More
International

ہاشم صفی الدین 3 روز تک ڈٹے رہے ، شہادت دم گھٹنے سے ہوئی: عرب ٹی وی کا انکشاف

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔   22 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے اگلے روز حزب اللہ نے بھی اپنے سینئر […]

Read More
International

دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت

دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی۔   سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔   دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔   دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید ایئر لائن […]

Read More
International

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

60سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔   ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی کے کارکنان کی حراست ختم کی جائے۔ […]

Read More