QUEST NEWS

International

امریکی صدارتی انتخابات: ووٹرز کو اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز جاری

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔ جس میں “قبل از ووٹنگ” کے لیے جاری کردہ بیلٹ پیپرز انگریزی کے ساتھ اردو زبان میں بھی ہیں۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ علاقوں کے بزرگ اور بیمار شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی پولنگ اسٹیشنز میں […]

Read More
International

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔   امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔   امریکی اخبار کے مطابق آیت اللہ […]

Read More
International

امریکی صدارتی انتخابات: ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی سیاسی مہمات کیلئے پیسا کہاں سے آتا ہے؟

امریکا میں 5 نومبر کے صدارتی انتخابات قریب آتے ہی ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوتا جا رہا ہے تاہم ہر امریکی الیکشن کی طرح اس مرتبہ بھی سیاسی مہمات پر اربوں ڈالر بہائے جا رہے ہیں۔   ماہرین کا خیال ہے کہ رواں ماہ 5 […]

Read More
International

امریکی صدارتی انتخابات، ووٹرز کو انتخابات کے بعد تشدد کے خدشات

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کیے گئے ایک سروے میں امریکی ووٹرز کی بڑی تعداد نے انتخابات کے بعد تشدد بھڑکنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔   واشنگٹن پوسٹ اور شار اسکول کی جانب سے 5 ہزار ووٹرز پر کیے گئے نئے سروے کے نتائج میں سامنے آیا کہ 57 فیصد ووٹرز سمجھتے ہیں کہ یا […]

Read More
International

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئے

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔   ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ملک محمد یونس کا شمار 800 اور 1500 میٹر کی دوڑ کے ٹاپ ایتھلیٹس میں کیا جاتا ہے۔   […]

Read More
International

اسرائیلی فوج کی بمباری میں 2 ننھی بچیوں سمیت 32 افراد شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، آج بمباری کے دوارن اسرائیلی فوج نے 32 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے، جن میں 2 ننھی بچیاں بھی شامل ہیں۔   فلسطینی صحافی وسام نصیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دو ننھی بچیوں کی تصویر شیئر کی ہے جنہیں آج غزہ میں شہید کردیا گیا۔ انھوں […]

Read More
International

واشنگٹن اور وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ تباہ

امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔   امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتشگیر مادے کے ذریعے آگ لگائی گئی، بیلٹ باکسز کے اندر آگ بجھانے کے خودکار […]

Read More
International

تیز رفتار گاڑی دریا میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

افغانستان میں گاڑی دریا میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق     کابل: افغانستان میں مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق اطلاعات و ثقافت کے صوبائی ڈائریکٹر آغا ولی قریشی نے بتایا کہ افغانستان کے صوبہ ارزگان میں لکڑی کے پل سے گاڑی […]

Read More
International

سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ، ہلاکتیں 100 سے بڑھ گئیں ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانی

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھروں کی چھتوں پر پھنس […]

Read More
International

اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو مانیٹر کر رہا ہے۔   ذرائع کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد ایرانی فضائی حدود پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ تک بند رہے گی۔ […]

Read More