QUEST NEWS

International

دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو کتنے لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا؟

حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔   وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے تحت، 2025 کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ 210,179 […]

Read More
International

ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، امریکی صدارتی انتخاب میں کانٹے کا مقابلہ جاری

نیا صدر کون ہوگا ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ ریپبلکن ٹرمپ اور ڈیموکریٹ کملا میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کچھ علاقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ دیگر میں پولنگ جاری ہے۔   ووٹنگ سے پہلے ہی کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے دعوے کردیے۔   […]

Read More
International

امریکی الیکشن: کئی امریکن پاکستانی سیاست دان بھی انتخابی میدان میں موجود

امریکا میں آج ہونے والے عام انتخابات میں کئی امریکن پاکستانی سیاستدان بھی مقابلے کے میدان میں موجود ہیں۔   امریکن پاکستانی سیاست دانوں میں ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کیلئے امیدوار سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کو مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔   مشی گن سے عائشہ فاروقی، پینسلوینیا میں […]

Read More
International

ہار گیا تو اسے تسلیم کرنے والا پہلا شخص ہوں گا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کی تمام ریاستوں میں صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلوریڈا میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے علاقے پام بیچ کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالا، ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی اہلیہ اور بچے بھی آئے۔   ووٹ ڈالنے […]

Read More
International

آسمانی بجلی گرنے سے فٹ بالر ہلاک،5 زخمی

لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں میچ کے دوران آسما نی بجلی گرنے سے ایک فٹبالر ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرو میں مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ تیزا ہوا اور طوفان کے باعث میچ روک دیا گیا ، میچ رکنے پر کھلاڑی گراؤنڈ سے […]

Read More
International

اگلا امریکی صدر کون ؟ ٹرمپ یا کاملہ، فیصلےکا دن آگیا

امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کاملہ ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔   سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔   سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، باقی […]

Read More
International

گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو گئیں

امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں کے یہ اوقات نو مارچ 2025 کو تبدیل ہوں گے۔   بہت سے امریکیوں کو وقت کی اس تبدیلی کے سبب سونے اور دیگر کام کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا […]

Read More
International

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیلُ بھی جا سکتے ہیں۔   امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان […]

Read More
International

جدید ترین الیکٹرک کار کے ڈرائیونگ سسٹم پر سوالیہ نشان لگ گیا

امریکی کمپنی کی الیکٹرک کار کے جدید ترین خودکار ڈرائیونگ نظام رکاوٹ کا پتہ لگانے میں ناکام ہوگیا جس کے بعد آٹو ڈرائیونگ سسٹم پر سوالیا نشان لگ گیا ہے۔   جدید ترین خودکار ڈرائیونگ نظام کی حامل امریکی کمپنی کی الیکٹرک کار نے بیچ سڑک پر کھڑے ہرن کو ٹکر ماردی، جس سے کار […]

Read More
International

امریکی صدارتی انتخاب، الٹی گنتی شروع، ٹرمپ یا کملا،

امریکی صدارتی انتخاب کا آخری مرحلہ ، الٹی گنتی شروع ہوگئی ، ٹرمپ یا کملا ، 7ریاستیں فیصلہ کن کردارادا کریں گی، پنسلوانیا، جارجیا، شمالی کیرولینا ، مشی گن ، ایریزونا ، وسکونسن اور نیواڈا شامل ،کانٹے دار مقابلہ ، دونوں امیدواروں کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ، 538میں سے270 الیکٹورل ووٹ جیت […]

Read More