QUEST NEWS

International

پی آئی اے کی یورپ کیلئے چار سال بعد پروازیں بحال، پہلی پرواز آج پیرس جائے گی

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازیں 4 سال بعد بحال ہو گئیں۔   ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، مسافر ناشتہ پاکستان اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھائیں گے۔       بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ اسلام […]

Read More
International

جعلسازی کا مقدمہ، نومنتخب صدر ٹرمپ کو آج سزا سنائے جانے کا امکان

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آج عدالت سے سزا سنائی جانے کا امکان ہے۔ امریکی سپریم کورٹ نے کارروائی معطل کرنے کی ٹرمپ کی درخواست کو چار کے مقابلے میں پانچ ووٹوں سے مسترد کردیا۔   عدالت نے کاروبار میں جعلسازی کے کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کی تیاری کر […]

Read More
International

ٹرمپ نے کینیڈا کا نیا نقشہ پیش کر دیا، امریکا میں شامل کر دیا

منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بیان دیا تھا کہ کینیڈا اگر امریکا میں ضم ہوجائے تو یہ ایک عظیم ملک بن جائے گا۔   واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے […]

Read More
International

جنگلات میں لگی آگ میں مسلسل اضافہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ میں مسلسل اضافہ، 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔   60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا نے آگ میں اضافہ کردیا، کئی گھر بھی جل گئے، 10 ہزارمکانات کو خطرہ لاحق ہے جبکہ 12 ہزارایکڑ تک رقبے پر جنگلات جل گئے ہیں۔ […]

Read More
International

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔   سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہے تو اس صورت میں آپ قانونی رہائشی تصورہوں گے، اقامہ کی تجدید بھی لازمی کرانا پڑتی ہے۔   ایک سروے کے مطابق سعودی میں غیر ملکیوں کی تعداد […]

Read More
International

کینیڈین وزیراعظم مستعفی کیوں ہوئے؟ ٹرمپ نے حیران کن وجہ بتا دی

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 9 سال بعد عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد اب نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے چند گھنٹوں بعد ڈونلڈ […]

Read More
International

عمران خان کی سابقہ اہلیہ پہاڑ سے نیچے جا گریں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں۔   ٹیلی گراف اور ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ کو جنوبی افریقہ میں پہاڑوں پر چڑھنے کے دوران ”گرنے“ کے بعد فوری […]

Read More
International

شدید زلزلہ، 36 افراد ہلاک

چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔   خبر ایجنسی کے مطابق چین کے تبت میں 6.9 شدت کازلزلہ محسوس کیا گیا،جس سے کم از کم 36 افراد کے ہلاک ہونے […]

Read More
International

مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب

مدینہ منورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث صحرائی علاقے زیر آب آگئے۔ متعدد علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔   مسجد نبوی ﷺ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، زائرین نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں مانگیں۔   بارش کے باعث […]

Read More
International

سعودی اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

سعودی عرب میں رہائش کیلئے آپ کے پاس اقامہ ہونا ضروری ہے جس کے بعد وہاں قانونی طور پر رہائش اختیار کی جاسکتی ہے اور اقامہ کی تجدید بھی کروانی لازمی ہوتی ہے۔   2023 کی سروے رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 10 ملین سے زائد ہے، سعودی گیزٹ […]

Read More