سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کی دوسری لہر آرہی ہے ،ہزاروں اموات کا خدشہ
اسلام آباد (آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کی دوسری لہر آرہی ہے اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو جنوری تک 47 لاکھ کے قریب ملیریا کیسز سامنے آسکتے ہیں جس سے ہزاروں اموات کا خدشہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]