QUEST NEWS

Health International تازہ ترین

چین میں کورونا وبا کی نئی لہر؛ مزید 31 ہزار کیسز رپورٹ

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جبکہ حکام نے متعدد نئی پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں ہیلتھ کمیشن نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 31 ہزار سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے۔ مذکورہ تعداد وبائی امراض […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار

 اسلام آباد: پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ پاکستان آبادیاتی سروے 2020 کے نتائج جاری کر دیے گئے جس کے مطابق پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں، […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

پاکستانی نوجوانوں کو بچانے کے لیے آن لائن اشتہارات اور تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی درکار  

سلام آباد(کیو نیوز) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف چائلڈ (سپارک) نے جمعہ کو "تمباکو کی جدید مصنوعات کی تشہیر و فروخت میں سوشل میڈیا کے کردار” کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کا مقصد تمباکو کی صنعت کی دھوکہ دہی پر مبنی سوشل میڈیا مہمات کو بے نقاب کرنے […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

ملک بھر میں انفلوئنزا کی بیماری پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

 اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں موسم سرما کے دوران انفلوئنزا (موسمی نزلے) کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت کی جانب سے ایڈوائزری موسمی فلو کی پیشگی روک تھام کےلئے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ جس کےپیش نظر ملک بھر میں قبل از وقت احتیاطی […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

کراچی میں دواؤں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، کچھ مارکیٹ سے غائب

کراچی: شہر قائد سے کچھ دوائیں غائب ہیں تو باقیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جب کہ گزشتہ ایک ماہ میں ذیابطیس، بلند فشار خون ،سانس اور مرگی سمیت دیگر امراض کی ادویات کی قیمتوں میں10سے30فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری پہلے ہی […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

آسٹیوپوروسس سے ہر سال ہڈی ٹوٹنے کے 80 لاکھ واقعات رونما ہوتے ہیں، ڈاکٹر روبینہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹیوپوروٹک فریکچر کے بڑھتے ہوئے واقعات اور کمیونٹی میں اس بیماری کے بارے میں نا واقفیت آبادی پر مسلسل بوجھ بڑھا رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آسٹیوپوروسس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال کم و بیش 80 لاکھ ہڈیاں ٹوٹنے کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر روبینہ […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

وزن کم کرنے والی ادویات خواتین کے لیے زیادہ مفید قرار

سِڈنی(ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ مؤثر ہوتی ہیں۔یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین موٹاپے کا شکار مردوں اور خواتین کو بھوک کم کرنے والی ادویات دیے جانے کے سبب کم ہونے والے وزن کے درمیان فرق کا […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

موسمیاتی شدت دنیا بھر میں جلد کے امراض بڑھاسکتی ہے

ناش ویلی(ویب ڈیسک) ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل […]

Read More
Health International Medical Popular تازہ ترین

فرانس میں پیرا سیٹا مول کی کمیابی کے برخلاف تدابیر اختیار کر لی گئیں

فرانس(ویب نیوز)میڈکل اسٹور ز کو ہدایت کی گئی ہے ان ادویات کو نسخے کے بغیر لینے کی صورت میں، 2 بکسوں سے زائد فروخت نہ کیا جائے۔فرانس میں ترسیل زنجیر میں مشکلا ت آنے والی درد کش اور بخار توڑ کے طور پر استعمال کردہ پیراسیٹامول پر مشتمل دوائیوں کی فروخت کو کم کرنے کا […]

Read More
Health Pakistan Popular تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا کے 3 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد(کیو نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئےقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید3 افراد کا انتقال ہوگیا جبکہ 45 مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئےگئے […]

Read More