بجلی تعطل کے بعد ملک بھر میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر
کراچی: بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن کے اثرات تاحال برقرار ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ کی فراہمی پوری طرح بحال نہ ہو سکنے سے صارفین تاحال مشکلات کا شکار ہیں۔ موبائل فون سروس کے علاوہ رقوم کے ڈیجیٹل لین دین اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سروس سینٹر […]