QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہوگیا

لاہور: بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہوگیا، پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈرامہ تیار کیا گیا ہے۔ فالس فلیگ کارروائی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا،عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرنے اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا، آخری سانس تک لڑوں گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت جانے سے اب تک بجلی کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں، اپریل میں ہماری حکومت گئی تو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر سیاسی ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو یہ لوگ کب کے جیلوں کے پیچھے ہوتے، صبح سے ٹی وی اسکرین پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آصف زرداری کو بڑا ریلیف

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جاری کیا، عدالت نے آج دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔جج ناصر جاوید رانا نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عارف علوی اور گورنر پنجاب کی ملاقات

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔ دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمان سے ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے ہونے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امریکہ اور پاکستان مل کر ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کریں گئے،اینڈریو شوفر

امریکہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے لیے اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد۔اسلام آباد میں منعقد ہونے والی یو ایس پاکستان ڈائسپورا انگیجمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو شوفر نے کہا ہے کہ امریکہ میں رہنے والی پاکستانی نژاد شہری پاکستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد۔راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری اور ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ کی تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا،افضل بٹ کا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

پٹھان نے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

ممبئی: سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے صرف پہلے دن کیلئے چار لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔شاہ رخ خان کی نئی فلم نے تمام تر بائیکاٹ مہم اور تنازعات کے باوجود مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور فلم کی ریلیز سے قبل ہی 500 ملین انڈین روپے کے ٹکٹ پیشگی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عزیر بلوچ لیاری آپریشن میں پولیس پر حملہ سمیت مزید تین مقدمات میں بری

  کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر حملے، پولیس مقابلے اور اقدام قتل کے مقدمے میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر رہا کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مریم نواز کی وطن واپسی میں ردوبدل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز کی سینئر نائب صدر و و چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کی وطن واپسی سے متعلق شیڈول میں رد و بدل سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کے ذریعے آگاہ کیا۔اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا […]

Read More