QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی رہائشگاہ پر تعینات سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ پر تعینات سکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پر 500 سے زائد اہل کار تعینات ہیں، تاہم عمران خان کو کتنی سکیورٹی ملنی چاہیے، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ و صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

روپے کے مقابلے ڈالر کی اڑان جاری؛ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے کا اضافہ

کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کوآزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کے اوپن ریٹ 2روپے 25 پیسے کے اضافے سے 243 روپے کی سطح پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسی طرح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49پیسے کے اضافے سے 230.89روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کا قادرخان مندو خیل سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ کے غم میں برابر کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گھنائونا فعل آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایک اشتعال انگیز اسلاموفوبک نفرت انگیز جرم ہے، اس طرح کی جارحانہ کارروائیوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیاہے ،عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف آئین وقانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ،اس حوالے سے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، عمران خان نے اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کیاہے ، ٹیریان جے وائٹ کیس میں عمران خان کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اعتماد، مستند اور پائیدار مصنوعات تیار کی جائیں ,عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ باہمی مشاورت اور ہم آہنگی سے فصلوں اور زرعی مصنوعات کو انشورنس فراہم کرنے کے لیے قابل اعتماد، مستند اور پائیدار مصنوعات تیار کریں جو صارف دوست، عملدرآمد میں آسان اور خاص طور پر 12.5 ایکڑ سے کم زمین رکھنے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر بابر اعظم شامل

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹیسٹ آف دی ایئر ٹیم 2022 کا کپتان بین اسٹوکس کو مقرر کرتے ہوئے اسکواڈ میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔آئی سی سی کی جانب سے مینز ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کے بعد سال 2022 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کی قیادت  بین […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے،مائیک پومپیو

سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ‘Never Give an Inch: Fighting for the America I Love’ میں کئی انکشافات کیے ہیں۔سابق امریکی وزیرخارجہ کاکہنا ہے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ہم جنس پرستی جرم نہیں،عیسائی مذہبی پیشوا

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ LGBTQ لوگوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرست ہونا کوئی جرم نہیں اور اسے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فواد چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے سینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی […]

Read More