QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

امریکی اخبار کا پاکستانی معشیت بارے بڑا دعوی

واشنگٹن: امریکی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے ہیں۔ جنوری کی 23 تاریخ کو ہونے والے بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن نے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی قیمت قابو کرنے میں حکومت ناکام

کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کو آزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے سے ڈالر کی قدر میں یک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔ کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی نے اونچی اڑان بھرلی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگائی اور ڈالر کی قدر 12 روپے کے اضافے سے 255روپے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہم امریکا کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور پاکستان کے امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ وزیر اعظم محمّد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس ملاقات کے دوارن وزیراعظم نے جنیوا میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے۔ ایسی حرکتیں اسلامو فوبیا ذہنیت کی عکاس ہیں۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی

پشاور: خیبر پختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمدا عظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، جس میں 12 وزرا اور 3 مشیر شامل ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے مشاورت کے بعد کابینہ میں حاجی غفران، خوش دل خان، حامد شاہ، ایڈووکیٹ ساول نذیر، فضل الٰہی، عدنان جلیل، تاج محمد آفریدی، محمد علی شاہ، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فواد چوہدری کے خلاف قانون کاروائی نہیں ہونی چایئے،ملک احمد خان

اسلام آباد۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چوہدری فواد حسین نے الیکشن کمیشن کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا اور قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی،چوہدری فواد حسین کے خلاف قانون سے ہٹ کر اگرکوئی کارروائی کی گئی تو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ڈی ایم رہنماوں کی اہم بیٹھک

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کو مشکل چیلنجز کا سامنا ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد:وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے کہا ہے کہ 2022 میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب آیا جس سے بہت تباہی ہوئی،آج بھی سیلاب سے متاثرہ لوگ تکلیف میں ہیں، پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جلد سستے تیل کی فراہمی شروع ہو جائے گی،مصدق ملک

اسلام آباد:وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کیساتھ تیل کی خریداری کیلئے معاہدے طےپا گئے ہیں ، جلدپاکستان کو سستے تیل کی فراہمی شروع ہو جائے گی ۔روسی وفد سے45 دن قبل بات چیت شروع کی گئی تھی جس کے بعد کہا گیا تھا کہ مارچ کا مہینہ ختم ہونے سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بعد انکے بھائی فراز چوہدری بھی گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بھائی آبائی حلقے جہلم میں گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں جس کی پاداش میں انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا […]

Read More