QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

یوکرین کو31 عدد ‘ایم ون ابرامز’ ٹینک دیں گے،امریکی صدر

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو31 عدد ‘ایم ون ابرامز’ ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔صدر بائڈن نے وائٹ ہاوس سے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "یہ ٹینک  دنیا کے بہترین ٹینک ہیں اور، اپنی زمین کے دفاع اور اسٹریٹجک اہداف تک رسائی کے لئے، یوکرین کی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شہزادہ محمد بن سلمان تاریخ سازشخصیت ہیں، مائیک پومپیو

امریکہ کے سابق وزیرخارجہ اورسی آئی اے کےسربراہ مائیک پومپیونےکہا ہےکہ ’شہزادہ محمد بن سلمان عالمی درجے کی تاریخ ساز شخصیت ہیں‘۔ العربیہ نیٹ کے مطابق پومپیو نے اپنی یادداشتوں پرمبنی اپنی کتاب Never Give Aninch میں سعودی عرب کا زبردست دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’مملکت کے ساتھ ان کا سفارتی تعلق امریکی میڈیا کو […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ

تہران: ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق  ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی ہوئے۔آذر بائیجان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 6سے 8فروری تک جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔سپریم کورٹ میں کراچی کی ڈاکٹر مہرین بلوچ کے بچیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ زمانے میں آؤٹ سورسنگ ہی آگے بڑھنے کا طریقہ ہے، آج کی دنیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ  اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان معاشی دلدل میں ہے۔ انشا اللہ اس دلدل سے نکل جائیں گے۔اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ اللہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔فواد چوہدری کو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتاری کے بعد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجا کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سویڈن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد / کراچی / لاہور: سویڈن میں توہینِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں کتاب اللہ کی بے حرمتی کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے اور معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام صوبوں، ملک کے تمام چھوڑے بڑے شہروں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسحاق ڈار میرے خلاف پروگرامز کرتے اور اینکرز سے بھی کرواتے رہے، مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار میرے خلاف پروگرامز کرتے  رہے ہیں اور  اینکرز سے بھی کرواتے رہے ہیں۔ یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ آئی ایم ایف سے دوری کی وجہ سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا۔آئی بی اے میں مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے […]

Read More