ہمارے لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے ،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وہاں کھڑا کر دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہوں گی جبکہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہےکہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے۔ ویڈیو لنک سے […]