QUEST NEWS

Pakistan Showbiz تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکار انتقال کر گئے

 لاہور: معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔کامیڈی سیریز ’’ ففٹی ففٹی ‘‘ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف 262 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 28.2 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 97 رنز بنا لیے ہیں۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کیویز نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

نجم سیٹھی 12 جنوری کو دبئی جائیں گے

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) حکام کی دعوت پر 12 جنوری کو دبئی روانہ ہوں گے۔کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بائیڈن کے دفتر سے سرکاری اور خفیہ دستاویز برآمد

امریکی صدر جو بائیڈن  کے سابقہ ذاتی دفتر سے ایسے سرکاری خفیہ  دستاویز ملے ہیں جب وہ نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے ۔ نائب صدر کے مشیروں میں شامل رچرڈ سابر نے  بتایا کہ صدر بائیڈن کی ذاتی کمپنی پین بائیڈن سینٹر میں واقع ان کے ذاتی دفتر سے  اُس دور کے بعض ایسے سرکاری اور خفیہ دستاویز ملے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جوہری اسلحہ کی تیاری ہماری بقا ہے:روس

روسی وزیر دفاع سرگی شائیگو  نے کہا ہے کہ  اسٹریٹیجک طیاروں،بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں  او آبدوزوں پر مشتمل جوہری ہتھیار تیار کرنا جاری رکھے گا چونکہ یہ ہماری زمینی سالمیت اور بقا کےلیے اہم ہیں۔شوئیگو نے ماسکو میں  وزارت دفاع کے عہدےداروں کے ہمراہ ایک اجلاس کے دوران سال رواں کے  اہداف پر غور کرتےہوئے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی کابینہ کی جنیوا کانفرنس میں شرکت

سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب نے  جنیوا کانفرنس میں شرکت کرکے سیلاب سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے برادر ملک پاکستان کے ساتھ  بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے‘۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو عرقہ محل ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہمارے پاس 188 نمبرز پورے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

 لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فیصلے کے بعد اپیل میں بھی جا سکتے ہیں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اوگرا نے غریب عوام پر مہنگائی بم گرا دیا

مہنگائی سے ستائی عوام پر نیا بم گرا دیا گیا ،اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن  کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن  کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مارٹن ڈاؤ گروپ کا مستحق طلباء کیلئے اسکالر شپ

کراچی:پاکستان کے معروف کثیرالملکی ادویہ ساز گروپ مارٹن ڈاؤ نے مستحق طلباء کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے آئی بی اے کراچی میں ایم جاوید اکھائی اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مارٹن ڈاؤ گروپ کے چیئرمین علی اکھائی نے اسکالر شپ پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لیے آئی بی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نادرا اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان یاداشت پر دستخط

اعضاء کی پیوندکاری کے نظام میں شفافیت کا باعث بنے گی نادرا اور شفاء انٹر نیشنل ہسپتال کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط صحت کے شعبے میں بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم متعارف کرنے سے عام عوام کیلئے آسانیاں پیدا ہوں گی: چیئرمین نادرا طارق ملک صحت کے شعبے کو نادرا کے ڈیجیٹل سسٹم سے بہت […]

Read More