QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

کنٹینرز ریلیز نہ کرنے پر تاجروں کا احتجاج

کراچی: ملک میں زرمبادلہ کی کمی کے باعث لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) نہ کھولنے کے خلاف شہر قائد میں  تاجر سڑکوں پر نکل آئے اور اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا دے دیا۔بینکوں کی ترسیلی قبولیت کی دستاویز، ایل سیز کی عدم قبولیت کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بےنظیر انکم سپورٹ میں اربوں کی کرپشن

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ میں تخفیف غربت اور بی آئی ایس پی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور سرمایہ جاری کے تمام ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے اور دستاویزات میں بے ضابطگی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرویز الہیٰ کی کامیابی؛ نواز شریف برہم

لاہور: وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے معاملے پر فوری رپورٹ طلب کر لی۔نواز شریف نے استفسار کیا کہ پارٹی قیادت کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران باجوہ اختلافات سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوئے

اسلام آباد: صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے باعث عمران خان اور سابق آرمی چیف کے درمیان اختلافات ہوئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ سوشل میڈیا کو غیرضروری اہمیت دینے کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔ دونوں میں اختلافات کی دیگر وجوہات میں سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبرکیا ہے؟

واشنگٹن: ہینلے انڈیکس جانب سے رواں برس 2023 کیلئے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینلے انڈیکس کی 2023 کی فہرست میں دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ جاپان کا قرار پایا جس کے پاسپورٹ پر بغیر ویزا کے 193 ممالک کا سفر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دیدیا

 اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ورلڈ بینک کے ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مریم ریاض وٹو کو ماہانہ 8لاکھ روپے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی کیلیے بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی، نوٹیفیکیشن جاری

 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 7روپے 04 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 27 دسمبر 2022 کو ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو یقینی بنانے کے لیے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلیں۔ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل کو جاننے کے لیے سروے کا آغاز کیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنز کے […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر میں […]

Read More