QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی: ڈالر کی تیز اڑان کے باعث سونے کی مقامی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: بھارت کی جیلوں میں سزائیں مکمل کرنیوالے 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔واہگہ بارڈرپر جیسے ہی پاکستانی شہری اپنی سرزمین میں داخل ہوئے خوشی سے سربسجود ہوگئے۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے پاکستانی شہریوں کو رہائی نصیب ہوگئی۔17 پاکستانی شہری رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ، بھارتی حکام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی اڑان جاری، مزید 7 روپے مہنگا

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری ہے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔زرمبادلہ بحران پر قابو پانے کے لیے مطلوبہ شرائط پوری کرکے آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے نتائج زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں نظر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں۔فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کی اہلیہ حبہ چوہدری کا کہنا تھا کہ رش کے باعث میرا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد: ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کمی واقع ہوگئی ہے جس کے بعداسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب 67 کروڑ 84 ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ذرمبادلہ کے ذخائر میں کمی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج

لاہور: سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما کے خلاف یہ مقدمہ پولیس افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج کیا گیا ہے جس میں فرخ حبیب سمیت آٹھ سے دس نامعلوم مسلح افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فیصل بینک اور مرکنٹائل پاکستان میں شراکت داری

کراچی، 27 جنوری، 2023: فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) اور مرکنٹائل پاکستان (مجاز ایپل ڈسٹری بیوٹر) نے فیصل بینک کے کارڈز ہولڈرز کو بغیر کسی منافع کے Buy Now Pay Later (بی این پی ایل)کی سہولت فراہم کرنے کے لیے شراکت داری کرلی ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی صارفین کو authorized retail outletsسے […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

نوراں فتح کو گھر ،گاڑی دی،سکیش چندر

ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔سکیش چندر شیکھر نے نورا فتیحی کے اداکارہ جیکولین کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر اپنا بیان دیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نورا فتیحی کے اصرار […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا۔کرکٹر پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ اس لیے انکے بھائی احسن ریاض نے وہاب کے نگران […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ نے چینی جاسوس کو سزا سُنا دی

امریکہ نےانجینئروں اور سائنس دانوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے اور انہیں چین حکومت تک پہنچانے کے جُرم میں، ایک چینی جاسوس کو 8 سال سزائے قید سُنا دی ہے۔اطلاع کے مطابق مذکورہ ‘ژی چاوکن’ نامی جاسوس 2013 میں الیکٹرک انجینئرنگ کے لئے امریکہ کے الینوئے ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ میں داخل ہوا اور بعد ازاں […]

Read More