کراچی میں پانچ پولیس مقابلے،9 زخمی،11 ڈاکوؤں کو گرفتار
کراچی: سائٹ سپرہائی وے، سرسید، اسٹیل ٹاؤن، کورنگی بلال چورنگی اور مہران ٹاؤن میں پولیس مقابلوں کے بعد 9 زخمی سمیت 11 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا۔ ایک پولیس مقابلہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے ناردرن بائی پاس پر کیا جس میں دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا […]