QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

یوکرین کےلیے ہمارے اہداف کا رخ نہیں بدلا : کریملن

کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے کہا ہے کہ یوکرین کے خصوصِی آپریشنز کے لیے ویلیری  گیراسموف کو یوکرین میں متعین فوجیوں کا کمانڈر بنانے سے ہمارے اہداف نہیں بدلیں گے۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں کے حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئےپیسکوف نے  دونیسک  میں یوکرین اور روس کے درمیان شدید جھڑپوں کے حامل […]

Read More
International Popular تازہ ترین

صرف 53 ممالک نے کویڈ-19 کا ڈیٹا فراہم کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ  194 میں سے صرف 53 ممالک نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا سے ہونے والی اموات کا ڈیٹا فراہم کیا ہے، انہوں نے  تمام ممالک سے  ڈیٹا شیئر کرنے  کی اپیل کی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر […]

Read More
International Popular تازہ ترین

پوتن۔ رئیسی اہم ملاقات،ایران کے ساتھ تعلقات بہتر

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ایران صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ شام کے موضوع پر ٹیلی فونک ملاقات کی۔روس صدارتی پیلس کریملن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پوتن۔ رئیسی ٹیلی فونک مذاکرات میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا اور رواں موضوعات پر بات چیت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

2022 میں سمندر گرم ہو جائیں گئے،رپورٹ

پینسلوینیا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بین الاقوامی محققین پر مشتمل ایک ٹیم کے مطابق گزشتہ برس زمین کے سمندروں میں 10 زیٹا جولز(1021  یا 10 کے آگے 21 صفر)کے برابر گرمائش کا اضافہ ہوا۔یہ مقدار […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دبئی: ایک برس میں 80 ہزارگولڈن اقامےجاری

دبئی میں اقامہ اور غیرملکیوں کے امور کے  سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ 2022 کے دوران 80 ہزار کو گولڈن اقامہ جاری کیا گیا۔ الامارات الیوم کے مطابق سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ2022  میں 62 ملین 2 لاکھ  44 ہزار  253 معاملات نمٹائے گئے۔ ان میں سے بری، بحری اور فضائی  راستوں سے 46 ملین 9 لاکھ 65 ہزار  715 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دی

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی۔گورنر بلیغ الرحمان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پرویز الہیٰ کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری کی تصویر شیئر کی جس پر 12 جنوری 2023 کی تاریخ درج ہے۔اس سمری میں چوہدری پرویز الہیٰ نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن اختیارات سے تجاوزات نا کرے،پی پی پی

  کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے تحفظات پر بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے گئے، الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ آئینی اختیارات کے تحت کیا، کچھ اختیارات سندھ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، وزارت منصوبہ بندی

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی کے سیکریٹری سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، چالیس سال کے لیے قرض ملا ہے جس پر صرف ایک فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی سید ظفر علی شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تحریک انصاف نے اعتماد کا ووٹ نا دینے والوں کو سزا کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے وقت غیر حاضر رہنے والے 2 اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔ تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا، پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے دوران غیر حاضر رہنے والے 2 اراکین کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کا 3 سال میں ہیلی کاپٹر کے استعمال

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 3 سال میں 43 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔ تحریک انصاف کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، 3 سال میں عمران خان کے زیر […]

Read More