QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

راؤ انوار کیخلاف نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 5 سال بعد محفوظ

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوسی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں طرفین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، 23 جنوری 2018 میں درج کیئے گئے مقدمے کا 5 سال بعد 23 جنوری 2023 کو فیصلہ سنایا جائیگا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 16 کے روبرو نقیب اللہ قتل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سندھ حکومت کل بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضامند ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کل ہی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کل کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے الیکشن کمیشن کے حکم پر راضی ہوگئی۔ سندھ حکومت نے پولیس اور ضلع انتظامیہ کو الیکشن کمیشن سے بھرپور تعاون کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل، وزیراعظم سے گورنر اور وفاقی وزرا کی اہم ملاقاتیں

لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب، وفاقی وزرا اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم مشاورت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہاز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر قانون […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی وعدے پورے نہ ہونے پر وفاق و سندھ حکومت سے ناراضگی برقرار ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کل الیکشن ہوگا کسی نے سازش کی تو بھرپور جواب دیا جائیگا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی بنیادی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے انتخابات رک جائیں تاہم الیکشن کمشنر اب تک ڈٹے ہوئے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کو دوبارہ انتخابات […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستان میں اقتصادی ترقی کی بحالی شروع ہو جائے گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک عالمی اقتصادی ترقی کی بحالی شروع ہو جائے گی۔کرسٹالینا جارجیوا نے پریس کانفرنس میں عالمی معیشت کے بارے میں جائزات پیش کیے۔عالمی ترقی میں تنزلی   کا خاتمہ ہو  سکنے کا  ذکر کرنے  والی جارجیوا نے اس امید […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جنگ سے امریکہ کو فائدہ اور یورپ کو نقصان ہوا ہے،ہنگری

ہنگری کے وزیر اعظم ‘وکٹر اوربان’ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی روس کے لئے نافذالعمل پابندی پالیسی ایک غلط پالیسی ہے جسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔وزیر اعظم اوربان نے ہنگری کے سرکاری  ریڈیو  ‘کوستھ’ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس سے پابندیاں ہٹائے جانے کی صورت میں توانائی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

روس کی حکمت عملی ایک جنون ہے،امریکہ

امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ روس، 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ میں، ایک تواتر سے کمانڈر تبدیل کر  کے آخر کیا نتائج حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یہ حکمت عملی ایک جنون ہے۔دارالحکومت واشنگٹن میں معمول کی پریس کانفرنس   میں پرائس سے، روس مسلح افواج کے سربراہ والیری گیراسیموف  […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برطانیہ کیلیے ایرانی پر جاسوسی کے الزام میں پھانسی

تہران: ایران میں سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے اور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں معاونت کے الزام میں پھانسی دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ برطانوی شہریت […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت میں جنسی درندے کو14 سال قید

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ میں 120 خواتین کو علاج کے بہانے بے ہوش کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو بنانے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں خود ساختہ عامل کو پہلی بار 2018 میں گرفتار کیا تھا۔ جلیبی بابا کے نام سے شہرت رکھنے والے […]

Read More