QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے سینیٹ کے 21، قومی اسمبلی کے 136 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔علاوہ ازیں سندھ اسمبلی کے 48، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 54 اور بلوچستان اسمبلی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مئیر کے لیے جماعت اسلامی سے بات ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے نہیں، سعید غنی

کراچی: پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ مئیر کراچی کوئی ایک جماعت نہیں لاسکتی البتہ یہ بات حتمی ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے کسی صورت مئیر کے لیے بات نہیں کرے گی۔یہ بات انہوں نے پیر کو سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

لاہور: مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔صدر مسلم لیگ ق شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الہی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کے بیان پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قومی اسمبلی میں نگراں سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران خان نے زمان پارک لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بارے میں کہا کہ جلد شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں ، قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات؛ پی پی پی کی پہلی، جماعت اسلامی دوسری، پی ٹی آئی کی تیسری پوزیشن

کراچی: شہر قائد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے 235 میں سے 170 یوسیز کے نتائج جاری کردیے جن کے مطابق پیپلز پارٹی اول، جماعت اسلامی دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن سے موصولہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 80 چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ دوسرے […]

Read More
Health Popular تازہ ترین

چین؛ ایک ماہ میں کورونا سے ہلاکتیں 60 ہزار ہوگئیں

بیجنگ: چین میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور صرف ایک ماہ میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے سرکاری اسپتالوں میں 8 دسمبر 2022 سے 12 جنوری 2023 تک کورونا سے 59 ہزار 938 ہلاکتوں کی تصدیق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں درجہ حرارت 6.7 ڈگری ریکارڈ

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 6.7 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا، بیس مسرور پر 8 ڈگری اور میٹ کمپلیکس پر 9.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے کو تیسرے روز بھی شہر میں سردی کی شدت برقرار رہی، اس دوران بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں چلیں جس کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، صبح […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاپتہ افراد کیس؛ ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں گے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ لاپتا افراد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف کا فوری وطن واپسی سے انکار، رانا ثناء اللہ لندن طلب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔پارٹی کی سینئر قیادت نے موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف کی فوری وطن واپسی کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس کی عمران خان نے منظوری دے دی۔تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی پارٹی چیئرمین عمران خان سے منظوری درکار تھی، آج عمران خان نے اس […]

Read More