QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

پی سی بی کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شاہد آفریدی کے بعد اب راولپنڈی ایکسیرپس شعیب اختر کی صلاحیتوں سے بھی استفادہ کرنے پر غور کررہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ملکی قیادت حکم دے تو ابھی ایران کے جوہری مراکز پر حملہ کردیں؛ اسرائیلی فوج

تل ابیب: اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ملکی قیادت نے حکم دیا تو ایران کے جوہری مراکز پر حملے میں زرا دیر نہیں لگائیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کی جوہری تنصیبات ہر وقت ہمارے نشانے پر ہیں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کی کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1915 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2800 روپے اور 2401 روپے کی کمی واقع ہوئی.نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پشاور؛ سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر لطیف آفریدی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائی کورٹ کے احاطے میں بار روم میں پیش آیا۔ لطیف آفریدی کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے کے لیے برآمدکنند گان  کی ضرورت کے مطابق  خام مال ،پرزوں  اور  دیگرمتعلقہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ کو تشدد، زخمی کرنیکا مقدمہ درج

کراچی: ضلع کورنگی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ کو تشدد کرکے زخمی کرنے کے واقعہ کامقدمہ الفلاح تھانے میں درج کرلیا گیا۔ضلع کورنگی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ اسامہ بن شعیب کو تشدد کرکے زخمی کرنے کے واقعہ کامقدمہ الفلاح تھانے میں بیٹےسیدعبداللہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری؛ روسی وزیر توانائی کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کل پاکستان پہنچے گا۔روس اور پاکستان کے مابین 18 تا 20 جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے ہے۔ وفد میں توانائی، ریلوے، کمیونیکیشن، صنعت و تجارت کے افسران اور ماہرین شامل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کو دھچکا، کراچی میئر کے امیدوار خرم شیر زمان یوسی الیکشن بھی نہ جیت سکے

کراچی: شہر قائد کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے۔ کراچی میں تحریک انصاف کو سخت دھچکا پہنچا ہے، پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور موجودہ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کراچی میں یوسی کا الیکشن بھی نہیں جیت سکے۔اطلاعات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرویز الہٰی کی جانب سے گورنر پنجاب کو نگراں وزیراعلیٰ کیلیے تین نام موصول

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی طرف سے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے تین نام موصول ہوگئے ہیں۔گورنر پنجاب نے بتایا کہ میں یہ نام قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بھیج رہا ہوں اور میں چاہوں گا کہ دونوں لیڈرز مقررہ وقت پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنرل (ر) باجوہ ڈیٹا لیکس کیس؛ صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: جنرل (ر) باجوہ ڈیٹا لیکس کیس میں عدالت نے صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی اے حکام نے گرفتار صحافی شاہد اسلم کو عدالت میں پیش کیا اور دو روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ دوران […]

Read More