تحریک انصاف کے ممبران کے لیے بری خبر،مزید 35کے استعفی منظور
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفی منظور کرلیے تھے تاہم بقیہ استعفی منظور نہیں کیے اور منظوری کے لیے انہیں فرداً فرداً […]