QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

سعودی عرب کا غیر ملکی عازمین حج کیلیے بڑا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023 کے اختتام پر حج اور عمرہ کی وزارت نے انشورنس لاگت کو 235 سعودی ریال سے کم کر کے صرف 87  سعودی ریال […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

راکھی کی شادی میں سلمان خان کا کردار ہے

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے آخر کار اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے۔اس حوالے سے خود راکھی نے بھی تصدیق […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن نے 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 10 ویں انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔عثمان وزیر 4 فروری کو دبئی میں اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے، ان کا مقابلہ تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ سے ہوگا۔عثمان وزیر اس سے قبل بھی تھائی حریف سے فائٹ کر چکے ہیں، […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جرمن وزیر دفاع تنقید پر مستعفی۔

جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ نے یوکرین جنگ پر ہچکچاہٹ سمیت متعدد غلطیوں پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ کا یہ فیصلہ یوکرین کے اتحادی وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل سامنے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

60 سال بعد چین کی آبادی میں کمی

بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق 2022 کے آخر تک چین کی مجموعی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین کے کیمیائی کارخانے میں دھماکہ

شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ  لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا  مگر  دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔بتایا گیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جاپانی و بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع ہو گئیں

جاپانی اور بھارتی  فضائیہ نے ٹوکیو کے شمال مشرق میں  ویر گارڈئیں-23 نامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔یہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلی فضائی مشقیں ہیں جن میں جاپانی فضائیہ کے چار عدد ایف ٹو اور چار عدد ایف -15 طیارے جبکہ بھارتی فضائیہ کے چار عدد ایس یو -30 ،دو عدد سی -17 کارگو اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مودی بیٹھ کر تمام تنازعات حل کریں: وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ’ سعودی عرب اور پاکستان کا برادرانہ رشتہ برسوں پرانا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’سعودی ولی عہد کی ڈائنامک قیادت نے مملکت کو زیادہ خوشحال بنادیا ہے۔‘ پیر کی شب دبئی کے ’العربیہ‘ ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ ’پاکستان اسلام کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان مشکل مالی چیلینجز کا سامنا کر رہا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ان دنوں مشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کرپشن کے معاملے پر ہماری پالیسی ’زیرو ٹالیرنس‘ ہے۔ پاکستان کو مشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

رانا ثنا پر غلط کیس بنانے والے افسران کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر غلط کیس بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پی اے سی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سال 2019-20 کے آڈٹ اعتراضات کا […]

Read More