جماعت اسلامی کے خدشات دور کریں گئے،مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو انتخابی نتائج پر خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور کہا کہ جماعت اسلامی کے جو الیکشن کمیشن سے […]