QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے دور میں نیب آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ بھی حقیقت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایرانی سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین سے پنجگور میں فائرنگ کی، جس میں سکیورٹی فورسز کے چار جوان جام شہادت نوش کرگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کارکنان کے ساتھ کیماڑی کے ڈی آر او آفس پر دھرنا دیا ہوا ہے جن […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

شاہ رخ نے بھارتی وزیر کے چیلنج کا جواب دے دیا

ممبئی: ایک بھارتی وزیر کے مطالبے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ دیکھی ہے۔مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔گرش گوتم کا کہنا تھا کہ زعفرانی […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

رونالڈو کا گرل فرینڈ کے ساتھ ریاض کے سیاحتی مقامات کا دورہ

ریاض: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو النصر فٹبال کلب سے معاہدے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں تاہم انہوں نے دارلحکومت ریاض میں اپنی گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رونالڈو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

واشنگٹن کے ساتھ اب بھی مضبوط تعلقات ہیں،سعودیہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے ایک مباحثے میں کہا کہ’ توانائی کی مارکیٹ کے استحکام کو یقینی بنانے کےلیے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ’مضبوط شراکت داری‘ عالمی اقتصادی بحلی میں کلیدی عنصر ہوگا‘۔العربیہ اورعرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بھارت کو بے نقاب کرنے پر بی بی سی تنقید کی زد میں آگیا

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق سیریز ” انڈیا دی مودی کوئسچن” کے ساتھ ہی زیر عتاب آگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے سیریز میں مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارتی مسلمانوں، گجرات قتل عام، ہندو انتہا پسندی اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا ہے، جس کے بعد بھارتی سوشل […]

Read More
International Popular تازہ ترین

افغانستان میں سردی کی شدید لہر؛70 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا ہے۔افغانستان کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

ایرانی صدر کا مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک میں جاری پُرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں حجاب درست طریقے سے نہ پہننے پر گرفتار ہونے والی نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی زیر حراست ہلاکت پر ملک بھر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عام انتخابات تاخیر برداشت نہیں کریں گئے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ہم نے ایسے نام دیے جن پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔چئیرمین تحریک انصاف عمران کی زیرصدارت لاہور میں الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے […]

Read More