QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

شاداب خان نے بابراعظم اور حارث رؤف کو قومی ٹیم کے ہیرے قرار دے دیا

کراچی(نمائندہ قوسٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کو قویم ٹیم کے ہیرے قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آل راؤنڈر شاداب خان نے ایک تصویر جاری کی جس پر لیگ اسپنر کے دائیں طرف حارث رؤف اور بائیں طرف بابراعظم […]

Read More
International تازہ ترین

رجنی کانت کی بیٹی کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، طلاق کا فیصلہ منسوخ

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارت کے سپراسٹار اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ اور ان کے شوہر دھنوش نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور ان کی اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر کے پھر سے ایک ساتھ رہنے کا ارادہ کیا […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

عارف علوی کو آئین توڑنے پر آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آنے والے صدر نے ملک کا آئین توڑا، عدالتیں اسے آرٹیکل 6 کے تحت سزا دیں۔صدر مملکت کی تقریر کا بائیکاٹ کا کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

کراچی (نیٹ نیوز)بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کو بھی پوسٹ میں ٹیگ […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک 2 ارب ڈالر قرض دیگا، بینک حکام کی اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک دسمبر کے اختتام سے قبل 2 ارب ڈالر کے قرضوں کی منظوری دے گا۔بینک کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ڈی بی 21 اکتوبرکو ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرضہ منظور کریگا، اس کے بعد ہنگامی معاونت کے طور پر 40سے 50 کروڑ ڈالر […]

Read More
Pakistan تازہ ترین

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہو اور سپہ سالار کے عہدے پر کسی بھی شخص کو تعینات کیا جائے تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایوان وزیراعلی 90شاہراہ قائد اعظم پر سینئر صحافیوں سے […]

Read More
International تازہ ترین

آئی ایم ایف کاوفد پاکستان پہنچ گیا،ٹیکنیکل مذاکرات شروع

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان فسکل رسک اینالسز اینڈ مینجمنٹ کے ادارہ جاتی سیٹ اپ کے قیام اور ٹریژری سنگل اکاؤنٹ کے قیام سمیت دیگر اہم معاملات پرٹیکنیکل سطع کے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل اسسٹنٹس پبلک فنانشل مینجمنٹ کپیسٹی ڈویلپمنٹ مشن پاکستان پہنچ گیا،آئی ایم ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انڈس ہائی وے پرمسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،2 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

سہون(قوسٹ نیوز) انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور13 سے زائد زخمی ہوگئے۔حیدر آباد میں سن کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 11 افرادجاں بحق اور 13 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق مسافر کوچ بھاولپور سے […]

Read More
Covid 19 Health Medical تازہ ترین

کورونا کے مزید 48 مثبت کیسز رپورٹ، 38 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 48 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، جب کہ 38 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 807 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، […]

Read More
Covid 19 Health تازہ ترین

ماسک کے استعمال سے لوگوں کا برتاؤ مزید اخلاقی ہوا، تحقیق

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چین میں طبی وجوہات کی بنا پر فیس ماسک کے استعمال سے لوگوں کا برتاؤ مزید اخلاقی ہوا ہے۔امریکا اور چین کے سائنس دانوں کی مشترکہ تحقیق میں کج رو رویوں پر کیے جانے والے 10 مطالعات کا جائزہ لیا گیا۔ ان رویوں میں سگنل […]

Read More