QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

جرمن ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے

برلن ( ویب نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمن ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں طے ہیں ۔ وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد بلاول بھٹو پہلی مرتبہ جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں ۔ برلن پہنچنے پر بلاول […]

Read More
International Popular تازہ ترین

کیلیفورنیا میں چار انڈینز کی لاشیں برآمد، ہلاک ہونے والوں میں ایک آٹھ ماہ کی بچی بھی شامل ہے

امریکہ(نیٹ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی مرسڈ کاؤنٹی پولیس نے بدھ کی شام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ انھیں ایک پنجابی خاندان کے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔پولیس پچھلے کچھ دنوں سے اس خاندان کی تلاش کر رہی تھی۔ ان میں 27 سالہ جسلین کور، 36 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد(نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ موجودہ حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت […]

Read More
Pakistan Popular Showbiz تازہ ترین

گلوکار عبداللہ قریشی نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی نے مذہبی وجوہات کے باعث شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں عبداللہ قریشی نے لکھا کہ میں نے میوزک انڈسٹری سے وقفہ لیا تھا، میں نے خود کو تلاش کرنے اور یہ سوچنے کے لیے وقفہ لیا کہ میں کون تھا ، کہاں سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آڈیو لیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں ہمارا کوئی کردار نہیں اگر ہمارا کردار ہوتا تو ہم اپنی آڈیو کیوں لیک کرتے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیک ہوئی اس کے بعد اگلے دن دوسری آڈیو آگئی، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

برآمدی شعبے کیلیے بجلی کا نرخ 19.99 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد(نمائندہ قوسٹ نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے فی یونٹ پاور ٹیرف 19.99روپے مقرر کر دیا، ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدی صنعتوں کے لیے مذکورہ رعایتی ٹیرف 30جون 2023 تک مؤثر بہ عمل ہوگا۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی آج وزیر خزانہ اسحاق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لانگ مارچ کی سازش کو قانون کی طاقت سے کچلا جائے، مسلم لیگ ن

اسلام آباد(نمائندہ قوسٹ نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے زور دیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لانگ مارچ کی سازش کو قانون کی طاقت سے کچلا جائے۔ وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سارہ انعام قتل کیس؛ ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نیٹ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ اپنے وکیل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئیں۔ ثمینہ شاہ کی عبوری […]

Read More
International تازہ ترین

مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔ مدرسے اورمسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

سہ فریقی سیریز؛ پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز) سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز […]

Read More