عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ
لاہور: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی وزارت داخلہ کے لیے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے نام کی منظوری دی ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ عمر سرفراز چیمہ کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے داخلہ لگایا […]