شہباز شریف ایک بار پھر مشکل میں،نا اہلی کی درخواست دائر
اسلام آباد(کیو نیوز) سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے درخواست دائر کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی 62(1) ایف کی تحت نااہلی کی استدعا کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز […]