QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں وزیراعلیٰ کیلیے اپوزیشن کونام بھیجنے سے انکار

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں وزیراعلیٰ  کے لیے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کےترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمودخان نہ تو اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کو نگراں وزیراعلی کے لیے نام بھیجیں گے اور نہ ہی مشاورت کے لیے ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔ اس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی اور حکومت میں پارلیمانی جنگ تیز، مزید استعفے منظوری کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پارلیمانی جنگ تیز ہو گئی، اس سلسلے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے مزید استعفے بھی منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے تند و تیز سیاسی بیانات کے دوران پارلیمانی میدان میں بھی جنگ شدت اختیار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات؛ جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد کیلیے مشروط آمادگی

کراچی: بلدیاتی انتخابات کے بعد اتحاد کے لیے پیپلز پارٹی کا وفد ادارہ نور حق پہنچا اور جماعت اسلامی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر جماعت اسلامی نے بلدیاتی حکومت میں اتحاد کو تحفظات دور کرنے سے مشروط کردیا۔ پیپلز پارٹی کا وفد سعید غنی کی قیادت میں ادارہ نورحق پہنچا جس میں نجمی عالم، امتیاز شیخ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سطبین خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اسپیکر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے تین تین اراکین شامل ہیں، جن میں سے حکومت بینچوں سے میاں اسلم اقبال، راجہ بشارت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر ضروری تاخیر سے انتخابی عمل متاثر ہوا، فافن

اسلام آباد: انتخابی امور پر نظر رکھنے والی غیر سرکاری تنظیم فافن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرن آؤٹ کم ہونے کے باوجود انتخابی نتائج میں غیرضروری تاخیر سے سارا عمل متاثر ہوگیا۔سندھ مقامی حکومتوں کے انتخابات کے دوسرا مرحلے کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جاپانی کمپنی نے نوڈلز کا ذائقہ بتانے والا پہلا برقی نظام تیارکرلیا

 ٹوکیو: جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا برقی آلہ بنایا ہے جو ایک قسم کے نوڈلز کا ذائقہ بتاسکتا ہے۔ یہ برقی نظام سوبا نامی نوڈلز کے مزیدار ہونے یا نہ ہونے کے متعلق آگاہ کرسکتا ہے۔ یہ میتھی کے ذائقے والے نوڈلز ہوتے ہیں۔ مقامی کمپنی یاٹسروگیگائکِن انکارپوریشن نے ایک زرعی یونیورسٹی کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے، بشریٰ انصاری

کراچی: اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کےخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔ پاکستانی کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کمر کس لی۔انہوں نے دو وز قبل ٹوئٹر پر […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں مزید 2 طیاروں کا اضافہ

  کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے آپریشنل بیڑے میں مزید دو طیارے شامل ہوگئے، گزشتہ روز نئے ائیربس 320 نے پہلی کمرشل پرواز پی کے 309 کے حیثیت سے اسلام آباد تا کراچی بھری جبکہ 7 مہینے سے لانگ گراونڈنگ کا شکار بوئنگ 777 طیارہ بھی آپریشن میں شامل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امپورٹ کا بہت پریشر ہے جس کے لیے ڈالر ناکافی ہیں ، گورنر اسٹیٹ بینک

  کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ امپورٹ کا پریشر اتنا ہے ، جس کے لیے ڈالر ناکافی ہیں۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت  (ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یہ مسائل چند روز میں پیدا نہیں ہوئے۔ ہمیں دیکنا ہے کہ کس […]

Read More