جوبائیڈن کو پتا نہیں نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے، حماد اظہر
لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے کہ نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان 19 اور بھارت 20ویں نمبر پر ہے، جوبائیڈن کے بیان سے پتا چلتا ہے کہ انہیں نیوکلیر سیفٹی کا علم نہیں ہے۔ […]