سندھ، جاری اور نئی ترقیاتی اسکیموں کیلیے 208 ارب روپے کے اجرا کا فیصلہ
کراچی(کیو نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت مختلف محکموں کے جاری ترقیاتی پورٹ فولیو کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس میں 4158 جاری اور دیگر اسکیموں کے منجمد کیے گئے فنڈ میں سے 208.113 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیا تاکہ کام شروع کیا جا سکے۔ اجلاس وزیر اعلیٰ […]