QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بنوں میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان مرد اور عورت کا قتل

بنوں(نمائندہ خصوصی)بنوں کے نواحی گاؤں سے ایک نوجوان مرد اور عورت مردہ حالت میں ملے، پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق آج بروز سوموار بوقت بعد از نماز عصر تھانہ میریان کی حدود کوٹکہ شیرعلی نورڑ المعروف کوٹکہ لوہاران ایک نوجوان اور عورت کی نعشیں جوار کی فصل میں پڑی ہوئی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت پر گر کر تباہ؛ 13 ہلاک اور 19 زخمی

ماسکو(نیٹ نیوز) روسی فوجی کا جیٹ طیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے شہری علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ملٹری ڈسٹرکٹ کے ہوائی اڈے سے تربیتی پرواز کے لیے پرواز بھرنے والا لڑاکا طیارہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیپلزپارٹی معاہدے پر عمل درآمد نہیں کررہی، ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور سندھ حکومت کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم وفد کی خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات کرپٹ افسران کی فہرست تیار کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں ڈسکوز میں انتہائی ضروری اسٹاف کی خالی آسامیوں کی جامع رپورٹ پیش کرنے اور بھرتی کے عمل کو شفاف اور بین الاقوامی سطح پر رائج بیسٹ پریکٹسز کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کردیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کرپٹ اشرافیہ نے اپنے مفادات کیلیے آئین کی پامالی کے کلچر کو پروان چڑھایا، عمران خان

اسلام آباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ نے اپنے مفادات کے لیے آئین اور قانون کی پامالی کے کلچر کو پروان چڑھایا۔ نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے مشترکہ وفد سے عمران خان نے ملاقات کی، جس میں ملک میں اظہارِ […]

Read More
Health Pakistan Popular تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا کے 3 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد(کیو نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئےقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید3 افراد کا انتقال ہوگیا جبکہ 45 مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئےگئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے معاملے پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی بریت پر تشویش کا اظہار کرتے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پی آئی اے ملازم کینیڈا میں غائب ہوگیا

ٹورنٹو (کیو نیوز) پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا پہنچنے کے بعد پراسرار طور پر لاپتا ہوگیا ۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران کینیڈا میں غائب ہونے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد سات ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فضائی میزبان اعجاز علی شاہ پی […]

Read More
International Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل 8، ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیے گئے ۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ ڈیرن سیمی کو ایک بار پھر پشاور زلمی فیملی میں خوش آمدید ،بطور سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی ہمیشہ پشاور زلمی کا اہم ترین […]

Read More
International Popular تازہ ترین

26 سالہ لڑکی موسمیات کی وزیر بن گئی

سٹاک ہوم (کیو نیوز) سویڈن کی نئی حکومت نے منگل کے روز ایک 26 سالہ نوجوان لڑکی کو موسمیاتی وزیر کے طور پر نامزد کردیا۔ یہ نوعمر موسمیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے آبائی ملک میں وزارت کی قیادت کرنے والی سب سے کم عمر شخصیت ہیں۔ یہ نامزدگی نو منتخب وزیر اعظم الف کرسٹرسن کی […]

Read More