ٹیکنو کا ’کیمون 19 پرو Mondrain‘:رنگ بدلنےوالا پاکستان کا پہلا اسمارٹ فون
اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان کے مشہورومعروف سمارٹ فون برانڈ ٹیکنو نے حال ہی میں اپنی کیمرہ پر مبنی کیمون سیریز کا نیا فون کیمون 19 پرو Mondrain Edition لانچ کیا ہے ۔ اس فون میں کیمرے کو مرکزی اہمیت دی گئی ہے جبکہ ساتھ ہی ، ایک منفرد اور خوبصورت ڈیزائن کو بھی متعارف کرایا گیا […]