QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پہلے ہاتھ نہ ملانے کا کہنے والا اب بات چیت کو تیار ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (کیو نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہاتھ نہ ملانے والا اب بات چیت کو بھی تیار ہے، یہ چار سال یں لیپ ٹاپ جیسا کوئی پروگرام نہ لا سکے ۔نوجوانوں کی ترقی کے اقداات سے تعلق منعقدہ تقریب سے خطاب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کیلئے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد(کیو نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لئے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ۔ ججز تقرری کے معاملے پر 24 اکتوبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے ۔اجلاس سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، پی ٹی آئی نے حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (کیو نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا. پی ٹی آئی نے فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں. مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کارکنوں کو ایک آڈیو پیغام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (کیو نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف گفتگو اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دی یونیورسٹی آف ہری پور اور بائیو جین ڈائگناسٹک سینٹر کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دی یونیورسٹی آف ہری پور اور بائیوجین ڈائگناسٹک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معائدے سے طلبا کو بہتر مستقبل کے لیے نئی راہیں کھلیں گئی، ڈاکٹر نعمان سعید ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بائیؤ جین ڈائگناسٹک سینٹر اسلام آباد اور دی یونیورسٹی آف ہری پور کے درمیان ایک معاہدہ طے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نشتر اسپتال ملتان میں موجود 58 لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

اسلام آباد(کیو نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں موجود 58 لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر طارق زمان گجر نے کہا کہ نشتر اسپتال میں ہر لاش کا ریکارڈ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی کے ذمے داران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جب کہ اسپتال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی: لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کا ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

کراچی(کیو نیوز) رینجرز نے لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کے بھارتی ایجنسی ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب دہشتگرد وسیم عرف باس عرف ٹنڈا گرفتار کرلیا۔ترجمان نےبتایا کہ ملزم کے قبضے سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امریکا کو بھی بتا دیا ہے، پاکستان روس سے تیل خریدے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد(کیو نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہےکہ امریکا کو بھی بتادیا، پاکستان روس سے تیل خریدےگا، امریکا کو کوئی اعتراض نہیں، بھارت جس قیمت پر روس سے تیل خریدتا ہے پاکستان اس قیمت سےکم پر یا اسی قیمت پر روس سے تیل خریدےگا۔اسلام آباد میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کیو نیوز) مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےجج راجہ آصف نےسینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا کہ اعظم سواتی نےٹوئٹ کےذریعے آرمی چیف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گندم کے معاملے پر پنجاب اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد(کیو نیوز) پنجاب میں گندم کی کمی پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی حکومت سے 10 لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ خط میں پنجاب کو 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی فوری فراہمی کی درخواست دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی […]

Read More