QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ملک کو غیر جمہوری عمل سے بچانے کیلیے قومی مزاکرات کا آغاز کیا جائے، سراج الحق

لاہور(کیو نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو غیر جمہوری عمل سے بچانے کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے۔منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کو تاریخ کا ایک سبق قرار دیتے ہوئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قلات میں بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی

کوئٹہ(ویب نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا جوبان میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(کیو نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آرمی چیف کاازخود ایکسٹینشن نہ لینےکا فیصلہ خوش آئند ہے۔ ایف اے ٹی ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، سعد رفیق

لاہور(ویب نیوز) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بُنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی: پنجاب، خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے ہنگامی اجلاس طلب

لاہور / پشاور(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے۔ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی اسمبلیاں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر شدید ردعمل دیں گی۔چیف ویپ پنجاب اسمبلی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں احتجاج ختم کردیا

اسلام آباد(کیو نیوز) پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکلے اور پھر انہوں نے چیئرمین کی کال پر ملک بھر میں احتجاج ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج الیکشن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن ہنگامہ، پی ٹی آئی کے رہنما کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(کیو نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر باہر ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی صالح محمد اور اُن کے دو ساتھیوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صالح محمد اور اُن کے دو محافظوں کے خلاف دہشت گردی کی […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

عمران خان ریٹائرمنٹ لے کراپنے آخری ایام بنی گالہ میں گزاریں،بلاول

کراچی(کیو نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کو تجویزدیتا ہوں کہ وہ ریٹائرمنٹ لے کراپنے آخری ایام بنی گالہ میں گذاریں۔ کراچی پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھا کہ عمران خان کے خلاف ایسے بہت سارے کیسز ہیں، ان تمام کیسز پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی پر شوبز ستاروں کا ردعمل

کراچی(کیو نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ’توشہ خانہ کیس‘ میں نا اہل قرار دیے جانے پر سوشل میڈیا پر زبردست بحث شروع ہوگئی ہے۔سابق وزیراعظم کی نااہلی پر شوبز شخصیات نے بھی اپنا ردعمل دیتے ہوئے فیصلے پر تعجب کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

اسلام آباد(کیو نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 ون پی کے تحت نااہل قرار دیاہے۔ 63 ون پی ہے کیا اور اسکے تحت نااہلی کتنی مدت کی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 63 ون پی میں کہا گیا ہے کہ کسی منتخب رکن مجلس شوریٰ یعنی ممبر […]

Read More