QUEST NEWS

International Pakistan تازہ ترین

شکار ہونے کے خوف کے باوجود ٹیونا مچھلیاں شارک سے خارش دور کرواتی ہیں

آسٹریلیا(ویب نیوز) ماہرین نے کئی بار دیکھا ہے کہ یلوفِن ٹیونا مچھلیاں جان بوجھ کر شارک کے پاس جاتی ہیں اور شارک اپنے چپو نما ابھار سے انہیں کھجلی کرکے خارش دور کرتی ہیں۔ اگرچہ شارک ٹیونا کو نوالہ بنا سکتی ہے لیکن پھر بھی وہ شارک کو اس عمل کی اجازت دیتی ہیں۔دلچسپ بات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد (کیو نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے جس میں اقدام قتل سمیت پانچ […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

آسٹیوپوروسس سے ہر سال ہڈی ٹوٹنے کے 80 لاکھ واقعات رونما ہوتے ہیں، ڈاکٹر روبینہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹیوپوروٹک فریکچر کے بڑھتے ہوئے واقعات اور کمیونٹی میں اس بیماری کے بارے میں نا واقفیت آبادی پر مسلسل بوجھ بڑھا رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آسٹیوپوروسس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال کم و بیش 80 لاکھ ہڈیاں ٹوٹنے کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر روبینہ […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

وزن کم کرنے والی ادویات خواتین کے لیے زیادہ مفید قرار

سِڈنی(ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ مؤثر ہوتی ہیں۔یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین موٹاپے کا شکار مردوں اور خواتین کو بھوک کم کرنے والی ادویات دیے جانے کے سبب کم ہونے والے وزن کے درمیان فرق کا […]

Read More
Pakistan Showbiz تازہ ترین

’مولا جٹ‘ ایک ہفتے میں 80 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

کراچی(ویب نیوز) میگا کاسٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ایک ہفتے میں 80 کروڑ روپے کما کر پاکستانی سینما کی نئی تاریخ رقم کردی۔فلم کو 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا اور پوری دنیا میں ایک ہزار کے قریب اسکرینز پر دکھایا گیا۔’مولا جٹ‘ نے ریلیز کے پہلے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فارن فنڈنگ کیس کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(کیو نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پیر کو سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(کیو نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے […]

Read More
International Pakistan Showbiz تازہ ترین

شریف خاندان کے خلاف فلم کا نیٹ فلکس سے کوئی تعلق نہیں، پروڈیوسر

یویارک(ویب ڈیسک) شریف خاندان کے متعلق دستاویزی فلم ’بند دروازے کے پیچھے‘ کا نیٹ فلکس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔فلم کے پروڈیوسر مائیکل آسولڈ کے مطابق دستاویزی فلم کی پروڈکشن نیٹ فلکس کے ساتھ منسوب نہیں بلکہ یہ ایک آزادانہ پروڈکشن ہے۔ٹوئٹر کی ایک پوسٹ میں متعدد صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان […]

Read More
Health Pakistan تازہ ترین

موسمیاتی شدت دنیا بھر میں جلد کے امراض بڑھاسکتی ہے

ناش ویلی(ویب ڈیسک) ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، شرجیل میمن

کراچی(کیو نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے۔کراچی میں یریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جمعے کا دن ملک کیلئے بابرکت ثابت ہوا، ملک کو گرے […]

Read More